Tag Archives: جوہر ٹاؤن ‏

جوہر ٹاؤن ‏ سیلز مین ‏ ‏92 نیوز

جوہر ٹاؤن میں ڈاکو سیلز مین سے ساڑھے 20 لاک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ دن ۹:۴۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن  میں ڈکیتی کی واردات  کے دوران ، موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہزاد نامی سیلز مین سے ساڑھے بیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ،ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو مل گئی۔ پولیس کے مطابق شہزاد نامی سیلز مین ساڑھے بیس لاکھ روپے کی رقم بنک میں جمع کرانے جا رہا تھا کہ پیچھے سے آتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں نے اس کی موٹر سائیکل روکی جس کے بعد ایک  ڈاکو شہزاد کی موٹر سائیکل پر اس کے پیچھے بیٹھ گیا اور ڈرانے دھمکانے کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور آتشزدگی

لاہور ، گھر میں آتشزدگی سے بچہ جھلس کر ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں گھر میں اچانک بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا ۔ اطلاعات کے مطابق آگ گیس لیکیج کے باعث لگی ۔ زخمیوں میں تین سالہ مریم ، چار سالہ حفضہ ، 8 سالہ نعمان ، 11 سالہ منزل ، 18سالہ عائشہ ،60 سالہ رحمت  بی بی اور مسرت بی بی شامل ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز