Tag Archives: جوہان مل مین

یو ایس اوپن ٹینس ، رافیل نڈال سے آسٹریلیا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز ہوا۔ اسپینش ٹینس اسٹار نے آسٹریلیا کے جوہان مل مین کو شکست دی ۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے پہلے ہی سیٹ سے حریف کھلاڑی پر دھاک بٹھائے رکھی اور چھ، تین سے سیٹ جیت کر میچ میں برتری حاصل کر لی۔ دوسرے سیٹ میں آسٹریلیا کے مل مین میچ میں کم بیک کرنے میں ناکام رہے اور رافیل نڈال نے چھ، دو سے سیٹ اپنے نام کیا۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے تیسرے سیٹ میں بھی چھ، دو سے کامیابی سمیٹ کر میچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز