Tag Archives: جونیئر کلرک ‏

خواتین آفیسرز ‏ محکمہ تعلیم ‏ گوجرانوالہ ‏ جونیئر کلرک

خواتین آفیسرز کو ہراساں کرنیوالا محکمہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) محکمہ تعلیم گوجرانوالہ نے خواتین آفیسرز  کو ہراساں کرنے اور بدتمیزی کرنے والے جونیئر کلرک کو معطل کر دیا ، ذرائع کے مطابق جونیئر کلرک گلریز اختر نے ایک ماہ قبل  اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہراساں کیا اور بدتمیزی کی تھی۔ محکمہ ایجوکیشن گوجرانوالہ میں خواتین آفیسرز کو ہراساں کرنے پر محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے جونیئرکلرک کو معطل کردیا گیا،  92نیوز نے کلرک گلریز اختر کی انکوائری رپورٹ حاصل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جونیئر کلرک کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن زنانہ آفیسر سے گورنمنٹ ہائی اسکول تلونڈی موسیٰ خاں ٹرانسفر کر دیا گیا اور یہ اپنی معطلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بہاولپور ‏

بہاولپور ، کروڑوں کےاثاثے بنانے والے نائ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

بہاولپور (92 نیوز)بہاولپور میں نائب قاصد نے کرپشن کی انتہا کردی، بیس برس کی ملازمت میں کروڑوں روپے کا مالک بن گیا،اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں۔ کرپشن کے پیسوں پر عیاشی لے ڈوبی،  کروڑ پتی نائب قاصد اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگیا،ملزم بیس سال میں 160 ملین ( 16 کروڑ ) سے زائد اثاثوں کا مالک نکلا۔ بہاولپور کے علاقے فورٹ عباس میں رجسٹری برانچ کے نائب قاصد ریاض نے 20 برس میں کروڑوں کے اثاثے بنا لیے،پہلے اسکیل کا ملازم گزشتہ بیس برس سے رجسٹری برانچ میں جونیئر کلرک کے طور پر کام کر رہا ہے۔ اینٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز