Tag Archives: جواہر لال یونیورسٹی


جواہر لال یونیورسٹی، بی جے پی، غنڈوں، حملہ، طلبہ، احتجاج جاری، یونیورسٹی آف میسور، مظاہرہ، نئی دہلی، 92 نیوز

جواہر لال یونیورسٹی پر بی جے پی کے غنڈوں ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۵۴ شام ۲:۵۴ شام

نئی دہلی (92 نیوز) جواہر لال یونیورسٹی پر بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کردیا، طلبہ کا احتجاج جاری ہے، یونیورسٹی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ جواہر لال یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کی جانب سے کیمپس کے اندر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں طلبہ کے علاوہ کئی شہری تنظیموں اور افراد نے حصہ لیا۔ طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور بینرز لہرائے گئے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی آف میسورمیں بھی جے این یو کے طلبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز