Tag Archives: جواد ظریف

ایران ‏ معاشی دہشت گردی ‏ تہران ‏ ‏92 نیوز یورپ ‏ ایرانی وزیر خارجہ ‏ جواد ظریف ‏ ایٹمی سمجھوتے

ایران نے امریکی پابندیوں کو معاشی دہشت گر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

تہران ( 92 نیوز) ایران نے امریکی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قراردیدیا اور ساتھ ہی  یورپ پرزوردیاہےکہ وہ امریکی پابندیوں کے باوجوداس کےساتھ معمول کے تعلقات استوار کرےیاپھر نتائج کا سامنا کرنےکےلیے تیار ہوجائے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ  امریکی پابندیاں معاشی دہشت گردی ہے ،  یورپ والوں  کو ایٹمی سمجھوتےسے ہٹ کرایران پر تنقید کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر مزید معاشی پابندیاں لگا دیں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ  یورپ اوراس سمجھوتےپردستخط کرنے والےدوسرے ممالک کوایران کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہایورپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جواد ظریف نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ بھارتی ٹی وی اینکر نے بار بار پاکستان کے خلاف سوال کئے لیکن ایرانی وزیر خارجہ مثبت ردعمل دیتے ہوئے خطے کے امن کے لئے پاکستانی کردار کو سراہتے رہے۔ بھارت یاترا پر آئے ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے مقدمے کو خوب لڑا اور بھارتی اینکر کے پاکستان مخالف سوالات پر پاکستان کے موقف کی نہ صرف حمایت کی بلکہ پاکستان کے کردار کو مثالی قرار دے دیا۔ اینکر نے جواد ظریف سے باربار پاکستان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز