Tag Archives: جواب

بھارت یاد رکھے جواب 27 فروری سخت ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور

بھارت یاد رکھے اب جواب 27 فروری سے بھی سخت ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر کارروائی کا بہانہ تراش رہا ہے۔ یاد رکھے اب جواب  27 فروری سے بھی سخت ہو گا۔ عالمی میڈیا اور اقوام متحدہ کے مبصر آزاد کشمیر میں جہاں چاہیں جا سکتے ہیں ، کیا بھارت مقبوضہ وادی میں ایسا کرسکتا ہے؟۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کو جھوٹے الزامات پر آئینہ دکھا دیا اور کہا بھارت کی مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ Should there be an attempt … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کے کیس میں مسلم لیگ ن نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ مریم نواز کی جانب سے بیرسٹرظفراللہ اور مسلم لیگ ن کی طرف سے جہانگیرجدون پیش ہوئے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات سے کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز