Tag Archives: جنگ کا ماحول ‏


مارکنڈے کاٹجو

مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق  جج جسٹس  مارکنڈے کاٹجو نے ایک بار پھر مودی کی بی جے پی  کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ مودی نے الیکشن کیلئے پاک بھارت کشیدگی پر غیر سنجیدگی دکھائی ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے ، پہلے وہ عمران خان کے ناقد تھے لیکن ایوان میں اُن کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔ مارکنڈے کاٹجو نے بی جے پی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز