Tag Archives: جنگ بندی ‏


امریکا ، اِدلِب ، جنگ بندی ، روس ترک معاہدے ، مخالفت ، واشنگٹن ، 92 نیوز

امریکا نے اِدلِب میں جنگ بندی کیلئے روس ت...

03 مارچ, 2020 9:08 دن 9:08 دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا پھر امن کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، شامی صوبہ اِدلِب میں جنگ بندی کیلئے روس اور ترکی کے معاہدے کی مخالفت کردی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کو جنگ بندی معاہدے کی حمایت میں بیان جاری کرنے سے روک دیا، امریکی مندوب نے مجوزہ حمایتی بیان کو ویٹو کر دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز