Tag Archives: جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان یوم آزدی موقع رنگا رنگ تقریب

جنوبی وزیرستان میں یوم آزدی کے موقع پررنگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

 وانا (92 نیوز) جنوبی وزیرستان میں یوم آزدی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر ملی نغمے پیش کئے گئے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقہ وادی شکئی کے اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پاک فوج کے افسران ، قبائلی مشران، علماء ، طلباء  اور قبائلی عوام نے شرکت کی۔ تقریب میں مقامی فنکاروں اور طلباء نے ملی نغمے پیش کئے ۔ تقریب میں روایتی رقص سے شرکاء خوب محظوظ ہوئے ۔ اس موقع پر آتش بازی کا بھی مظاہرہ  کیا گیا ۔ قبائلی مشران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان ، 9سالہ بچے نے مارشل آرٹس ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ دن ۱۰:۴۱ دن

جنوبی وزیرستان ( 92 نیوز ) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ بچے نے بھارتی مارشل آرٹ پلیئرکا ریکارڈ توڑکرگینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام رقم کروا لیا۔ جنوبی وزیرستان سے دنیا کیلئے امن کا ایک اور پیغام 9 سالہ  رضوان اللہ نے دیا ، تیس سیکنڈ میں 46بار ہیلی کاپٹر اسپن کرکے نیا  عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ نجی مارشل آرٹ اکیڈمی میں ٹرینرمحمد عرفان محسود کی نگرانی میں تربیت لینے والے رضوان نےبھارتی مارشل آرٹ پلیئر پربھاکرریڈی کے تیس سیکنڈ میں 36 بارہیلی کاپٹراسپن کاریکارڈ توڑا۔ رضوان محسود اور عرفان اللہ نے حکومت سے غیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشوں سے 10 ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا 10 افراد میں برفباری اور بارشوں سے 10 افراد جاں بحق  جبکہ 14زخمی ہو گئے ۔ خیبر پختونخوا میں  برفباری اور بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں 5 افراد، شمالی وزیرستان میں 2 جبکہ چارسدہ اور ٹانک میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔ بارشوں کے باعث 31 مکانات کو نقصان بھی پہنچا جبکہ متعدد رابطہ سڑکیں بھی بند ہو گئیں۔ گزشتہ دو دنوں میں بارشوں اور برفباری سے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں چھتیں گرنے کے باعث 2 بچے، سروکئی میں ماں اور بچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سکیورٹی فورسز جنوبی وزیرستان اسلحہ گولہ بارود آئی ایس پی آر آپریشن

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپری...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے برمل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں بر آمد کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے برآمد اسلحے میں راکٹ لانچرز، مختلف اقسام کی بندوقیں ، بھاری مشین گنز شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

سکیورٹی فورسز خفیہ اطلاعات جنوبی وزیرستان دہشت گرد

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان کے سرحدی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۲۵ دن ۸:۲۵ دن

کوئٹہ (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان سے ملحقہ جنوبی وزیرستان کےسرحدی علاقے میں کارروائی کی جس دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کو ممکنہ طور پر بڑی دہشتگردی سے بچا لیا۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز  کی خفیہ اطلاع پر بلوچستان سے ملحقہ جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی گئی۔ اس دوران  دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر کے قریبی پہاڑوں کی جانب فرار کی کوشش کی مگر سکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز