Tag Archives: جنوبی ایشیا

مون سون طوفانی بارشیں جنوبی ایشیا نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز نیپال چین ‏ بنگلہ دیش ‏ درجنوں افراد ہلاک ‏ مغربی یونان ‏

مون سون کی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے جنو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) مون سون کی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے جنوبی ایشیا کے ممالک بھارت، نیپال، چین اور بنگلہ دیش کو ہلا کے رکھ دیا،درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، مغربی یونان میں بھی خوفناک طوفان سے سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیپال میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب تک سیلاب  65 افراد کی زندگیاں نگل چکا ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد لاپتہ ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ بھارت میں دریائے برہما پتر قہر برساتا ہوا اپنے کناروں سے باہر آ گیا ہے اور ریاست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

s وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ بھارتی ہم منصب ‏ الیکشن میں کامیابی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نریندر مودی ‏ جنوبی ایشیا

وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو فون ، الیکش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ وزیر اعظم پاکستان نے بھارتی ہم منصب سے جنوبی ایشیا میں امن ، ترقی اور خوشحالی کیلئے پھر  مذاکرات اور مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق وزیر اعظم نے  نریندر مودی سے گفتگو میں جنوبی ایشیا میں امن و استحکام  کیلئے  مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،وزیر اعظم نے ٹویٹر پر بھی نریندر مودی کو کامیابی کی مبارکباد دی تھی ۔ بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خطے کے امن واستحکام کیلئے پاکستان کا تعاو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ دن ۱۱:۰۱ دن

واشنگٹن (92 نیوز) خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف کرے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مدد سے طالبان مذاکرات کی میزپر آئے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہتے ہیں خطے کے امن واستحکام کیلئے پاکستان کا تعاون قابل قدر ہے۔ جنرل جوزف ووٹل کا مزید کہنا تھا کہ طالبان مذاکرات میں پاکستان زیادہ معاون کردارادا کررہا ہے، یہ ایسے اقدامات ہیں جو ہم نے پہلے نہیں دیکھے اور اب دیکھ رہے ہیں۔ انھوں نے اعتراف کیا کہ اٹھارہ برس کے مقابلے میں پچھلے چھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

او آئی سی اجلاس ، سشماسوراج کو منہ کی کھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

ابو ظہبی ( 92 نیوز) او آئی سی اجلاس  میں بھارتی وزیر خارجہ سشمان سوراج کو منہ کی کھانا پڑی ، او آئی سی اجلاس کے شرکا نے کشمیریوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیرویں کی حمایت سے متعلق قرارداد منظور کر لی ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں و کشمیر بنیادی تنازع ہے ، جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اجلاس  میں منظور کردہ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بھارت کشیدگی

عالمی برادری کا پاکستان اور بھارت کو تحمل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز)بھارت کی شرانگیزیوں پر پاکستان نے آواز اٹھا دی، عالمی برادری نے دونوں ایٹمی قوتوں کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ بھارت کے گلے  پڑنے لگا،پاکستان نے خطے میں امن کی کوششوں کو متاثر کرنے والے بھارتی عزائم سے عالمی برادری کو آگاہ کردیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پر خطے  کی صورت حال سے آگاہ کیا وزیرخارجہ نے بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا اور کہا کہ ہندوستان سیاسی مقاصد  اور انتخابات کے لیے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرات سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مشعال ملک

پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی خطرناک ہے ،جنوبی ایشیا کے حالات اس وات ریڈ الرٹ پر ہیں ۔ اسلام آباد  میں بھارتی ظلم وستم سہتے معصوم کشمیریوں کےپورٹریٹ کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں لا پتہ افراد کے حوالے سے بھی مصوری کے فن پارے  شامل تھے ۔   نمائش کا افتتاح سابق نارویجن وزیراعظم اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکیا۔ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعات کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز