Tag Archives: جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ میں سمندری طوفان اور سیلاب س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

موزمبیق ( 92 نیوز ) جنوبی افریقہ کے ملک  موزمبیق سے ٹکرانے والے سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث تقریباً 732 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق سیکڑوں بےگھرافراد امداد کے منتظر ہیں۔ جنوبی افریقہ  کے ملک موزمبیق کے ساحلی شہر بییرا سے طوفان ایڈائی ٹکرایا تھا ، طوفان میں ہوا کی رفتار 170 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ وزیر ماحولیات سیلوز کوریا نے بتایا موزمبیق میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد242 سےبڑھ کر732ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا  صورتحال بہتری کی جانب ہےمگر تاحال خطرے سے خالی نہیں۔چند روز قبل موزمبیق کےصدرفلپ نیوسی نےقوم سے خطاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سرفراز احمد ٹیم سلیکشن پاکستان سپر لیگ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم توقعات کے خلاف ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم توقعات کے خلاف کھیلی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ میں ناکامی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر پریشان نظر آئے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا سرفراز احمد اور ٹیم مینجمنٹ میں ہم آہنگی ہے۔ سرفراز وکٹوں کے پیچھے غیر معمولی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان کی بیٹنگ میں بہتری پر کام جاری ہے ۔ کوچ کا کہنا تھا  سرفراز احمد نے معافی مانگ لی ، انہیں  سزا بھی ہو گی اب آگے بڑھنا ہو گا۔ ورلڈ کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی افریقہ سرفراز ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم

مجھ سےغلطی ہوئی اور اس پر معافی مانگ لی، ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) جنوبی افریقہ میں ہونے والے واقعے پر سرفراز نے کہا ان سے غلطی ہوئی جس پر معافی بھی مانگ لی۔ سرفراز کی کراچی میں پر اعتماد نیوز کانفرنس ہوئی جس میں بولے کپتانی کیلئے گرین سگنل پہلے بھی تھا آگے بھی ہے ، بورڈ کو پتہ ہے کیا کرنا ہے۔ سرفراز نے کہا ان سے غلطی ہوئی جس پر انہوں نے معافی مانگ لی۔ ایک لفظ کو لے کر ایشو بنا دیا گیا۔ وکٹ کے پیچھے بولنا عادت ہے جسے بدل نہیں سکتا، والدہ نے بھی کہا  اتنی سی بات پر میرے بچے کو کیا کچھ کہہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ون ڈے ، جنوبی افریقہ نے 13 رنز سے پاک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 سینچورین (92 نیوز) جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے میں گرین شرٹس کو ڈک ورتھ لوئس  کے تحت 13 رنز سے شکست دے دی۔ سینچورین گراؤنڈ میں بارش قومی ٹیم کی جیت میں رکاوٹ بن گئی۔ تیسرے ون ڈے میں دونوں ٹیموں کیساتھ بارش نے بھی کھل کر کھیلا۔ ڈک ورتھ لوئس کے تحت پروٹیز نے تیسرے ون ڈے میں شاہینوں کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 318 رنز کے ہدف میں میدان میں اتری تو اوپنرز نے 53 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ ہاشم آملہ 25 رنز بنا کر حسن علی کا شکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز