Tag Archives: جنوبی افریقا

جوہانسبرگ ‏ پرتشدد ‏ ‏92 نیوز جنوبی افریقا ‏

جوہانسبرگ میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

جوہانسبرگ ( 92 نیوز) جنوبی افریقا کے  کاروباری مرکز اور سب سے معروف شہر جوہانسبرگ  میں ایک ہفتے سے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ،جن میں ایک شخص ہلاک اور پانچ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق  مقامی باشندوں پر مشتمل بلوائیوں نے جوہانسبرگ اور گردونواح میں تارکین وطن کی دکانوں اور کاروباری مراکزکو نشانہ بنایا۔کئی دکانوں اور کاروباری مراکز کو آگ لگادی گئی ۔ مظاہروں کے دوران مسلمانوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا،مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سیاہ فام تارکین وطن فوری شہر چھوڑ کر چلے جائیں ۔ دوسری جانب نائیجیریا نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی افریقا آسٹریلیا دس رنز ہرا

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو دس رنز سے ہر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ کے اعصاب شکن مقابلے میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ کے بعد آسٹریلیا کو  دس رنز سے ہرا دیا۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ مانچسٹر میں ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 325 رنز بنائے جس کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 315 رنز ہی بنا سکی اور 10 رنز سےمیچ جنوبی افریقہ کے نام رہا۔ کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار انیس کے سیمی فائنل نو جولائی سےشروع ہوں گے۔ پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان نو جولائی کو کھیلا جائے گا ، جبکہ دوسرے سیمی فائنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز