Tag Archives: جنرل قمر جاوید

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید ‏ قمر جاوید باجوہ ‏ غیر آئینی اقدامات ایل او سی ‏ صورتحال پر غور ‏ مس ایڈونچر

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطا بق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات، ایل او سی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع  کے  مطابق  کور  کمانڈر  کانفرنس میں بھارت کے کسی بھی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

آرمی چیف سے عمان کی فضائیہ کے سربراہ کی م...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے عمان کی فضائیہ کے سربراہ نے جی ایچ کیو  میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عمان کی فضائیہ کے سربراہ ائیر وائس مارشل  نے علاقائی استحکام کیلئے پاک آرمی کی پیشہ وارانہ کاوشوں کو سراہا۔

تازہ ترین ویڈیوز