Tag Archives: جنرل قمر جاوید باجوہ


یورپی یونین ، پاکستان ، سفیر ، وفد ، آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، ملاقات

یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر کی وفد کے ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر نے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل سمیت علاقائی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں کنٹرول لائن ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو، لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال بھی زیر غور آئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد میں بیلجیئم، چیک ری پبلک، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، پولینڈ کے سفراء شامل تھے۔ رومانیہ ،سپین، سویڈن کے سفراء، فرانس اور ہنگری کے نائب سفراء بھی وفد کا حصہ تھے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز