Tag Archives: جنرل زبیر محمود حیات

کشمیر پاکستان کشمیر پاکستان سے ہے پاکستان کشمیر جنرل زبیر محمود حیات رسالپور ‏ ‏92 نیوز چیئرمین چیفس آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی ‏ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان ‏ پاسنگ آؤٹ پریڈ ‏

کشمیر پاکستان سے ہے اور پاکستان کشمیر سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

رسالپور ( 92 نیوز) چیئرمین چیفس آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی  جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر  سے ، آگ سے کھیلنے کی کوشش کرنے والے خود اس میں جل جائیں گے ۔ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے  مہمان خصوصی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات کشمیریوں اور پاکستان کو  قبول نہیں، بھارت میں نسلی فسادات کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف  کمیٹی نے  کہا کہ  پاکستان امن کا خواہاں ہے ، دشمن ہماری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک مسلح افواج ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف جنرل زبیر محمود حیات ملاقات

ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

راولپنڈی (92 نیوز) ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل میتن گورک نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل میتن گورک نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل میتن گورک نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا پاکستان کی انسداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز