Tag Archives: جنرل اسمبلی ‏

وزیراعظم عمران خان کا مسئلہ کشمیر اقوام م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ دن ۹:۴۰ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ ہیوسٹن میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے  عمران خان کا کہنا تھا اسلام امن کا مذہب ہے اور امن سے رہنے کا درس دیتا ہے۔ کسی ایک شخص کے عمل کو پورے مذہب سے منسوب نہیں کیا جا سکتا۔ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا بھارتی انتہا پسند جماعت ہٹلر سے متاثر ہے۔ آر ایس ایس کا نظریہ ہندوؤں کی برتری کا قائل ہے۔ آر ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ‏ ٹرمپ ‏ دوسری ملاقات ‏ ستمبر ‏ اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ نیویارک ‏ افغان امن عمل ‏ پاک بھارت تعلقات ‏ معیشت دفاع توانائی اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ سائڈ لائن ‏ وزیراعظم عمران خان ‏ پاکستان امریکی صدر سفارتی ذرائع

عمران خان ،ٹرمپ کی دوسری ملاقات ستمبر میں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین رواں سال ستمبر میں نیویارک میں دوبارہ ملاقات متوقع ہے جس میں افغان امن عمل اور پاک بھارت تعلقات کے ساتھ ساتھ معیشت، دفاع اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت گی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے سائڈ لائن پر ہوگی جہاں وزیراعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کر ینگے جبکہ دیگر عالمی رہنمائوں کی طرح امریکی صدر بھی وہاں موجود ہونگے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے مابین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ایشین گیمز 2022 ‏

کرکٹ بھی ایشین گیمز 2022 میں شامل ‏

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

بنکاک( ویب ڈیسک ) کرکٹ کو 2022 کے ایشین گیمز میں شامل کر لیا گیا ۔  بنکاک میں ہونے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایشین گیمز میں کرکٹ کا ایونٹ ٹی ٹونٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا اور ان مقابلوں میں آسٹریلیا سمیت اوشیانا ممالک کو بھی شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔ ایشن گیمز 2022 کی میزبانی چین کا شہر ہانگ زو کرے گا جو کہ 10 ستمبر 2022 سے 25 ستمبر 2022 تک جاری رہیں گے ۔ اس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز