Tag Archives: جنت نظیر وادی ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ مسلسل کرفیو ‏ لاک ڈاؤن ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز بھارتی فوج ‏ طویل محاصرے ‏ جنت نظیر وادی ‏

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور لاک ڈاؤن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور لاک ڈاؤن کو  121 روز ہو گئے ، بھارتی فوج نے چار ماہ کے طویل محاصرے میں 38 کشمیریوں کو شہید کر ڈالا۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں کو 121 دن  ہو گئے ، 80 لاکھ کشمیریوں پر زندگی کے دروازے ہنوز بند پڑے ہیں۔جنت نظیر وادی کے چپہ چپہ پر بھارتی فوج تعینات ہے۔ کاروبار، اسکول اور مارکیٹیں بند پڑی ہیں۔ مواصلاتی بندش نے کشمیریوں کا رابطہ اپنے پیاروں سے کاٹ دیا ہے۔ دوسری جانب کشمیر میڈیا سروس نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے چار ماہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ بد ترین کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز قابض بھارتی فورسز ‏ جنت نظیر وادی ‏ ضلع سوپور خبر ایجنسی ٹی آر ٹی

مقبوضہ کشمیر میں بد ترین کرفیو 39ویں روز م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بد ترین کرفیو 39ویں روز میں داخل ہو گیا ، قابض بھارتی فورسز نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ضلع سوپورمیں ایک اور مظلوم کشمیری نوجوان شہید کر دیا گیا ۔ گھر گھر تلاشی کے دوران آٹھ بے قصور نوجوانوں کو حراست میں بھی لے لیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہر حد پار کر گئے،ضلع سوپور میں قابض فورسز نے ایک اور نہتے کشمیری نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا، س کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ نوجوان کی شہادت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ بدترین کرفیو ‏ سرینگر ‏92 نیوز جنت نظیر وادی

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کو 30 دن ہو گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  میں بدترین کرفیو کو 30 دن ہو گئے، غیر انسانی پابندیاں بھی کشمیریوں کو سر نِگوں نہ کر سکیں۔ جنت نظیر وادی ظلم کے پہاڑوں کے درمیان پسنے لگی،قابض فوجی ہر روز ظلم کی نئی داستان لکھ رہے ہیں، مواصلاتی  نظام بدستور مکمل طور پر بند ہے، انٹرنیٹ بحال ہوا نہ ہی موبائل فون سروس، ٹیلی وژن نشریات اور اخبارات کی اشاعت پرپابندی  بھی ابھی تک برقرار ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری  کرفیو کے باعث اشیائے ضروریہ ناپید ہو چکی ہیں ،  مریضوں کیلئے جان بچانے والی ادویات  اور بچوں کیلئے دودھ تک میسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرفیو اور پابندیاں، جنت نظیر وادی مقبوضہ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ دن ۸:۲۱ دن

سرینگر (92 نیوز) جنت نظیر وادی مقبوضہ کشمیر کو جیل بنے آج 28 واں دن ہے ۔ علاقے میں غذائی بحران، ادویات کی قلت اور چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہے۔ بھارت نے مظلوم کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر دی۔ جنت نظیر وادی دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ بن گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے جبر کے نئے ریکارڈ بنا دیے۔ کشمیریوں کا سب کچھ داو پر لگ گیا۔ مسلسل کرفیو اور مواصلاتی بندش نے ہزاروں طالب علموں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا۔ کشمیری طالب علم جیند رفیق کا غیرملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سخت کرفیو ‏ پندرہواں روز ‏ کشمیریوں کا حوصلہ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی مظالم ‏ قابض فورسز ‏ پیلٹس

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 27 واں روز، جنت ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 27 واں روز  ہے۔ جنت نظیر وادی اپنے ہی مکینوں کیلئے جہنم بن گئی۔ انسانی بحران شدت اختیار کر گیا۔ راشن اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی۔ وادی کے چپے چپے پر بدستور بھارتی فوجی مسلط ہیں۔ مواصلاتی نظام بھی بند پڑا ہے اور دیگر علاقوں میں موجود کشمیریوں کا اپنے گھر والوں سے ایک مہینے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ مقبوضہ وادی میں راشن کی بھی شدید قلت ہو چکی ہے اور قحط جیسی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ جان بچانے کی ادویات بھی ختم ہو چکی ہیں۔ سیاسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 26 واں روز ، بھار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا 26 واں روز ہے۔ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی تڑتڑاہٹ کا راج ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر اپنے ہی مکینوں کیلئے جہنم بن گئے۔ ہر رات آزادی کی امید کو توڑنے کی کوشش کرتی ہے مگر سورج کی پہلی کرن اسے مزید توانا کر دیتی ہے۔ قابض فورسز نے ضلع بارہ مولاکے علاقے سوپور میں نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران ایک نہتے نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ بھارت فوج کے تمام تر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سخت کرفیو ‏ پندرہواں روز ‏ کشمیریوں کا حوصلہ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی مظالم ‏ قابض فورسز ‏ پیلٹس

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 25 واں روز ، بھار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا 25 واں روز ہے۔ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی تڑتڑاہٹ کا راج ہے۔ کرفیو کے پچیس روز مقبوضہ وادی میں پانچ سو سے زائد احتجاجی مظاہرے نکالے گئے جن میں ہزاروں کشمیری تمام تر پابندیوں کو توڑتے ہوئے شریک ہوئے۔ بھارت کی درندہ صفت فوج پرامن مظاہرین کو کچلنے کیلئے طاقت کا ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہی ہے۔ گولیاں، پیلٹس، آنسو گیس کی شیل لگنے سے سیکڑوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

سرینگر (92 نیوز) بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی ترتراہٹ کا راج ہے۔ بدترین پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کا حوصلہ کم نہ ہو سکا۔ ہر روز سری نگر سمیت وادی بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ آزادی کے فلک شگاف نعرے آج بھی فضا پر حاوی ہیں۔ بھارتی فورسز پرامن مظاہرین کو کچلنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتی ہے۔ گولیاں، پیلٹس اور آنسو گیس کے شیل لگنے سے ہر روز درجنوں افراد زخمی ہو رہے ہیں۔ بھارتی حکومت اپنے مجرمانہ اقدامات کو چھپانے کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنت نظیر وادی کشمیر میں کرفیو کا 23 واں روز...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

 سرینگر (92 نیوز) جنت نظیر وادی کشمیر میں کرفیو کا 23 واں روز ہے۔ لاکھوں کشمیری گھروں میں محصور اور فاقوں پر مجبور ہیں۔ بھارت کشمیریوں کا جذبہ آزادی کم کرنے میں مسلسل ناکام ہے۔ میڈیا کا بلیک آؤٹ بھی مظلوم کشمیریوں کی داستان باہر آنے سے نہ روک سکا۔ بھارتی مظالم کے خلاف ڈاکٹر بھی چپ نہ رہ سکے۔ سری نگر کے ڈاکٹر عمر نے احتجاجی دھرنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرفیو اور بلیک آؤٹ سے سیکڑوں مریض متاثر ہو رہے ہیں جو بروقت علاج نہ ملنے پر مر جائیں گے۔ ڈاکٹر عمر کا دھرنا بھارتی فورسز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ مسلسل کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز حریت قیادت ‏ جمعہ ‏ احتجاج کی کال تحریک آزادی جنت نظیر وادی

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو  کو 18 روز ہو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کو 18  روز ہو گئے ، تمام تر مشکلات کے باوجود حریت قیادت  نے نہ جھکنے کا اعلان کر دیا جب کہ جمعہ کو وادی بھر میں احتجاج کی کال دے دی ، کشمیر ی عوام نے ایک بار پھر تحریک آزادی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ جنت نظیر وادی کو کرفیو میں جکڑے 18 روز ہوگئے، ایک اور رات قید کی صبح میں تبدیل ہوگئی جب کہ چپے چپے پر بھارتی فورسز کا راج برقرار ہے۔ خاردار تاریں، آہنی رکاوٹیں، بندوق کا خوف بھی  کشمیریوں کا حوصلہ پست نہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز