Tag Archives: جناح ایکسپریس

ٹرینوں میں ناشتے رات کے کھانے ریٹ مقرر فیصل آباد ویب ڈیسک ‏ ریلوے حکام جناح ایکسپریس ‏ گرین لائن ‏ سرسید ایکسپریس ‏ اے سی ‏ اکانومی کلاس

ٹرینوں میں ناشتے ، دوپہر، رات کے کھانے کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

فیصل آباد(ویب ڈیسک ) ریلوے حکام نے اپنی بہترین ٹرینوں میں ناشتے ، دوپہر اور رات کے کھانے کے ریٹ مقررکردئے ۔ جناح ایکسپریس ، گرین لائن اورسرسید ایکسپریس ٹرین میں اے سی اوراکانومی کلاس کے مسافروں کو ناشتہ اوردوپہر ، رات کے کھانے مقررکردہ ریٹ اورمعیار کے مطابق ہی فراہم کئے جائیں گے ۔اس حوالے سے جاری کردہ مینو میں تحریرکیا گیا ہے کہ ناشتے میں تین سلائس بریڈ کی قیمت 15 روپے ، مکھن کی ٹکی  15 روپے ، جام  ٹکی پیک 10 روپے ، دو انڈوں کا آملیٹ 50 روپے ،ایک کپ چائے جس کے ساتھ چینی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے نئی ٹرین جناح ایکسپریس کا اف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

لاہور  ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں نئی ٹرین جناح ایکسپریس کا اضافہ کر دیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم  عمران خان نے کہا کہ سابق وزرائے اعظم بادشاہوں کی طرح پیسے بانٹتے رہے، ریلوے مزدوروں کی تنخواہیں بڑھنی چاہئیں لیکن جھوٹے وعدے نہیں کروں گا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹرین عام آدمی کی سواری ہے ، ریل کا سفر سستا پڑتا ہے ، سڑکوں پر دباؤ کم کرنے کیلئے ریلوے کو ترقی دینی ہو گی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ  نیا پاکستان نئی سوچ کا نام ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد شہباز شریف پی اے سی جناح ایکسپریس

23مارچ سے ریلوے میں بڑی تبدیلی دیکھیں گے، ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

  راولپنڈی (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ 23 مارچ سے ریلوے میں بڑی تبدیلی دیکھیں گے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے راولپنڈی اسٹیشن پرکلین، گرین اور خوش اخلاق ریلوے مہم کا افتتاح کر دیا۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ضرورت پڑی تو ہیلی کاپٹر سے ٹرینوں کا معائنہ کروں گا۔ نان سٹاپ ٹرینیں جناح ایکسپریس اورسرسید ایکسپریس بھی جلد شروع کی جائیں گی۔ شیخ رشید نے شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اب ایک نہیں دو  پی اے سی ہونگی ، ملزم کیسے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی میں جا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز