Tag Archives: جناح اسپتال


JINNAH HOSPITAL LAHORE

جناح اسپتال لاہور میں مریض کو آکسیجن نہ ...

06 جون, 2020 6:58 شام 6:58 شام

لاہور ( 92نیوز)  جناح اسپتال لاہور میں مریض کو آکسیجن نہ ملنے پر انتظامیہ اور لواحقین میں تصادم کا نیا واقعہ سامنے آگیا ، سرکاری اسپتالوں میں بیڈز اور وینٹی لیٹرز نہ ملنے پر لواحقین اور انتظامیہ میں آئے روز جھگڑے ہونے لگے۔ آکسیجن نہ ملنے دوروز قبل لاہور جناح اسپتال میں انتظامیہ اور لواحقین کی شدید لڑائی ہوئی، ، فوٹیج 92نیوزکوموصول ہوگئی ، لڑائی میں ڈنڈوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ لڑائی کی وجہ سے جناح اسپتال میں لڑائی کے باعث مریضوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔  لاہور میں کورونا کے وار جاری مگر پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز