Tag Archives: جمع


نوازشریف ، میڈیکل رپورٹس ، لاہور ہائیکورٹ ، جمع

نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس لاہور ہائ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۴:۳۶ شام ۴:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس لاہورہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹس نواز شریف کے وکیل امجد پرویز کے ایسوسی ایٹ سلمان سرور نے جمع کروائیں۔ چار مختلف میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ کے ایچ آر سی ڈیپارٹمنٹ میں جمع کروائی گئیں۔ رپورٹس کے مطابق نواز شریف کو دل کا عارضہ لاحق ہے۔ دل سے دماغ کو جانے والی شریان سکڑ گئی ہے۔ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ نوازشریف کی سرجری ہونی ہے، حالت بہتر ہونے تک سرجری ممکن نہیں۔ رپورٹ میں نوازشریف کے صحت مند ہونے تک برطانیہ میں رہنے کی سفارش کی گئی ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز