Tag Archives: جمعیت علماء اسلام ‏

اسلام آباد ‏ فضل الرحمان ‏ بنوں ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ویسے نہیں گئے ، نہ ہی ویسے واپ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۸ شام ۳:۴۸ شام

بنوں ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بنوں میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہم اسلام آباد ویسے ہی نہیں گئے نہ ہی ویسے  واپس آئے ہیں ۔ بنوں میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  یہ کہتے تھے ، یہ بھی  چور ہے ، وہ بھی چور ہے پیسہ لوٹ لوٹ کر باہر لے گئے ، آج  چیئرمین ایف بی آر کہتا ہے کہ پاکستان سے کوئی پیسہ غیر قانونی طور پر باہر نہیں گیا ، یہ اب لوگوں کو کیا منہ دکھائیں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمان خفیہ اتحادی شکوک و شبہات کا لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏

فضل الرحمان کے پلان خفیہ رکھنے پر اتحادی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز)  جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیرمولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپنے پلان کو خفیہ رکھنے پر ان کے اتحادی شکوک و شبہات کا شکار ہوگئے ہیں،دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مائنس مولانا فضل الرحمن رابطے شروع کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے قائدین نے کئی بارمولانا فضل الرحمان  سے آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کوئی جواب دیا نہ اس حوالے سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے دیگر ذمہ داروں نے کوئی اشارہ دیا ۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین نے جمعیت علماء … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ‏ شرکاء ‏ سیر سپاٹے تفریحی مقامات اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام

آزادی مارچ کے شرکاء ناشتے کے بعد تفریح ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام ف کے آزادی مارچ کے شرکاء ناشتے کے فوری بعد اسلام آباد کے تفریحی مقامات  کی سیر کو نکل گئے ، کسی نے چڑیا گھر کا رخ کیا تو کوئی فیصل مسجد  چلا گیا۔ آزادی مارچ کے شرکاء صبح سویرے اٹھے ، ناشتہ کیا اور شہر اقتدار کی تفریح کیلئے نکل گئے ، کئی چڑیا گھر گئے جب کہ بہت سے فیصل مسجد پہنچے  جہاں سیلفیوں کا دور بھی چلا اور  حسین لمحات کو  کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ جھولے جھولتے ، ہنستے کھیلتے ، نعرے بازی کرتے اور گھومتے پھرتے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ اسلام آباد انتظامیہ ریڈ زون سکیورٹی مزید سخت ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ الٹی میٹم ‏ آزادی مارچ ‏ ڈی چوک ‏ پیش قدمی حکومت متحرک

اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون کی سکیورٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے الٹی میٹم  کے بعد آزادی مارچ کے  شرکاء کا ڈی چوک کی جانب پیش قدمی کا خدشہ  بڑھ گیا جس پر حکومت بھی متحرک ہو گئی  ،انتظامیہ نےریڈ زون کی سکیورٹی مزید سخت کر دی ، رینجرز، ایلیٹ فورس کی مزید نفری بھی تعینات کر دی گئی جب کہ بنی گالہ میں بھی سکیورٹی سخت کر دی گئی ۔ آزادی مارچ کے شرکاء کی جانب سے ڈی چوک کی جانب مارچ کے خدشے  کے پیش نظر وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں  قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ، لاہور، اسلام آباد، ‏92 نیوز، جمعیت علماء اسلام، گوجرانوالہ، گوجر خان

آزادی مارچ کا گوجر خان میں پڑائو، صبح اس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ دن ۱۲:۴۸ دن

گوجر خان (92 نیوز) جے یو آئی کا آزادی مارچ جی ٹی روڈ پر رواں دواں ہے، لاہور سے نکلنے کے بعد مریدکے، کامونکی، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں شاندار استقبال کیا گیا۔ قافلہ آج رات گوجر خان میں قیام کرکے صبح اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگا، فضل الرحمٰن کا کہنا ہے وہ پاکستان کی بقا اور روشن مستقبل کی جنگ لڑنے نکلے ہیں، پوری قوم ایک صفحہ پر ہے، حکمران اقتدار چھوڑ کر عوام کے حوالے کردیں۔ امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے  کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ مزید سخت ہوگا، یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ‏ لاہور ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ جمعیت علماء اسلام ‏ گوجرانوالہ

آزادی مارچ لاہور سے اسلام آباد کی طرف ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) جمعیت علماء اسلام  کا آزادی مارچ لاہور سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو گیا ، گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ۔  قافلہ رات گوجر خان میں  قیام کرے گا اور  کل صبح منزل کی جانب پھر رواں ہو گا۔ آزادی مارچ کا قافلہ لاہور سے روانہ ہو کر اسلام آباد کی طرف بڑھ رہا ہے ،  جے یو آئی ف کی جانب سے گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں قافلے کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ۔ قافلہ آج رات گوجر خان میں  قیام کے بعد کل صبح  اسلام آباد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ ، جمعیت علماء اسلام ، مسلم لیگ ن ، رابطہ، فضل الرحمٰن ، شہباز شریف ، 18اکتوبر ، لاہور ، ملاقات

آزادی مارچ کا معاملہ ، فضل الرحمٰن اور ش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 لاہور (92 نیوز) آزادی مارچ کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام کا مسلم لیگ ن سے رابطہ ہوا۔ فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کے درمیان 18 اکتوبر کو لاہور میں ملاقات طے پا گئی۔ ملاقات میں آزادی مارچ پر حتمی فیصلے ہوں گے۔ جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمٰن لاہور میں شہبازشریف سے ملیں گے۔ مولانافضل الرحمٰن اور شہبازشریف کی ملاقات میں آزادی مارچ میں ن لیگ کی شمولیت کا حتمی فیصلہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن وفود کی سطح پر اجلاس کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان ‏ شہباز شریف ‏ سیاسی صورتحال لاہور ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام  (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کے گھر  دو گھنٹے تک قیام کیا ،  ملاقات میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  سردار ایاز صادق ، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے ۔ مولانا کی ایک ہفتے میں شہباز شریف سے دوسری ملاقات تھی ، گزشتہ اتوار بھی فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ شہباز شریف چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ٹیلیفونک رابطہ ٹیلیفون چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد

فضل الرحمان کا شہباز،بلاول کو ٹیلیفون،سی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  دونوں جماعتوں کے سربراہوں سے ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام مولانا فضل الرحمان کا آئندہ ہفتے شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں اور رہبر کمیٹی کا فوری اجلاس بلانے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز