Tag Archives: جماعت اسلامی ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ‏ جماعت اسلامی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز امیر جماعت اسلامی ‏ سراج الحق ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں بڑی  ریلی نکالی گئی۔شرکا سےخطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا۔لڑائی سری نگر میں نہ لڑی تو مظفرآباد اوراسلام آباد میں لڑنا پڑےگی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں بڑی  ریلی نکالی گئی۔شرکا سےخطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا  حکومت کو بھی شملہ معاہدے کے خاتمے کا اعلان کرنا چاہئے اب فیس بک کا جہاد نہیں چلے گا،اب ٹویٹ کے ذریعے جہاد نہیں چلے گا ۔ انہوں نے کہا کہ   عملی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر جوہری تبدیلی مشاہد اللہ خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مشترکہ اجلاس ‏ پاکستان ‏ علیحدگی کی تحریکیں ‏ فواد چودھری راجہ ظفر الحق ‏ جماعت اسلامی ‏ سراج الحق

کشمیر پر ہمیں اپنی پالیسی میں جوہری تبدیل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ کشمیر پر ہمیں اپنی پالیسی میں جوہری تبدیلی لانا ہو گی ، سب کچھ کرنے کے بعد بھارت کہت اہے کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مشاہدا للہ خان نے کہا کہ  کشمیر کی جب بھی بات ہو گی پورا پاکستان  ایک ساتھ ہوگا۔ بھارت میں بھی بہت ساری علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ دوران خطاب مشاہد اللہ اور  حکومتی وزیر فواد چودھری میں جھڑپ بھی ہوئی ۔ چیئرمین سینیٹ نے  مشاہد اللہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک گیر احتجاج

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

لاہور (92 نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی  حدود کی خلاف ورزی کے بزدلانہ اقدام کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے  ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ گوجرانوالہ  میں جماعت اسلامی  نے گوندلانوالہ چوک میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر عوام نے جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا اور ہر قسم کے حالات میں اپنی فوج پر مکمل اعتماد کااظہار کیا۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر بھارت نے حملے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز