Tag Archives: جل تھل


rain

اندرون سندھ موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ا...

08 اگست, 2020 9:20 دن 9:20 دن

کراچی ( 92 نیوز)اندرون سندھ موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا ،میرپور خاص میں 13گھنٹے تک مسلسل بارش سے سڑکوں اور گلی محلوں میں کئی  کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ۔  نالے ابل پڑے ، گندا پانی گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہری پریشان ، حیدر آباد، ٹھٹھہ، ٹنڈو الہ یار میں بھی بادل خوب برسے ،مٹھی، بدین، تھرپارکر کے صحرا میں بھی تیز بارش ،کئی علاقوں میں بجلی کی بھی آنکھ مچولی ، بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث بیشتر ڈیم بھر گئے۔ مون سون کا چھٹا اسپیل جاری ہے ، اندرون سندھ تاحد نگاہ پانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز