Tag Archives: جلسے

افغانستان ، صوبے ، پروان ، صدر ، اشرف غنی ، جلسے ، دھماکا، چوبیس ، افراد ، ہلاک

افغانستان کے صوبے پروان میں صدر اشرف غنی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

کابل (92 نیوز) افغانستان کے صوبے پروان میں صدر اشرف غنی کے جلسے میں دھماکا ہوا جس میں چوبیس افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکا صوبہ پروان میں ہوا جہاں افغان صدر کی انتخابی ریلی ہو رہی تھی۔ اشرف غنی نے جونہی اپنی تقریر کا آغاز کیا دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ حملے میں دو درجن سے زائد افراد لقمہ اجل بنے جبکہ تیس سے زائد زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ افغان حکام کے مطابق صدر اشرف غنی اس کارروائی میں محفوظ رہے ہیں۔ پروان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مظفر آباد ، جلسے ، کھلاڑیوں ، فنکاروں ، کشمیریوں ، بھرپور یکجہتی ، اظہار

مظفر آباد جلسے میں کھلاڑیوں اور فنکاروں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

 مظفر آباد (92 نیوز) مظفر آباد جلسے میں کھلاڑیوں اور فنکاروں نے بھی کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید، فاخر، شہزاد رائے جلسے میں شریک ہوئے۔ مایا علی خان، حریم فاروق اور دیگر فنکاروں کی بھی مظفر آباد جلسے میں شرکت ہوئی۔ ساحر علی بگا نے ملی نغمہ سنایا۔ جلسے میں قومی ترانہ اور آزاد کشمیر کا ترانہ بھی بجایا گیا۔ شاہد آفریدی نے کہا ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جاوید شیخ بولے پوری فنکار برادری کشمیر کاز میں حکومت کے ساتھ ہے۔ معروف گلوکار فاخر نے بھی آزاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ اپوزیشن مال روڈ جلسے لاہور مقدمات درج

متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسے کے خلاف ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن کو لاہور مال روڈ پر جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ شہبازشریف، قمر زمان کائرہ سمیت انیس سو افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر متحدہ اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج  کیئے گئے۔ تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں شہبازشریف،قمر زمان کائرہ، وحید گل، رانا محمد ارشد، رابعہ نسیم فاروقی سمیت دیگر قائدین کو نامزد کیا گیا۔ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں متعدد دفعات کے تحت انیس سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز