Monday, March 8, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جلسے

پی ڈی ایم جلسے کا مقام تبدیل، راولپنڈی کے بجائے مظفرآباد میں ہوگا
January 26, 2021
پی ڈی ایم جلسے کا مقام تبدیل، راولپنڈی کے بجائے مظفرآباد میں ہوگا
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 5 فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا، پی ڈی ایم کا جلسہ راولپنڈی کے بجائے مظفرآباد میں ہوگا۔
پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ، لاہور پولیس کا تھریٹ الرٹ
December 13, 2020
پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ، لاہور پولیس کا تھریٹ الرٹ
لاہور (92 نیوز) پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، لاہور پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز، سعد رفیق، ایاز صادق اور رانا ثناء کو مراسلہ بھی جاری کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کا کورونا وبا کے دوران جلسے جلوسوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل درآمد کا حکم
December 10, 2020
لاہور ہائیکورٹ کا کورونا وبا کے دوران جلسے جلوسوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل درآمد کا حکم
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کورونا وبا کے دوران جلسے جلوسوں سے متعلق قانون پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دے دیا۔
سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں ، وزیراعظم
December 10, 2020
سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں ، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں۔
وزیر اعظم نے اپوزیشن کے جلسے غیر قانونی قرار دے دیئے
December 7, 2020
وزیر اعظم نے اپوزیشن کے جلسے غیر قانونی قرار دے دیئے
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے جلسے غیر قانونی قرار دے دیئے۔
لاہور میں تیرہ دسمبر کے جلسے کیلئے مسلم لیگ ن کی چندہ مہم کا آغاز
December 2, 2020
لاہور میں تیرہ دسمبر کے جلسے کیلئے مسلم لیگ ن کی چندہ مہم کا آغاز
لاہور (92 نیوز) تیرہ دسمبر کو پی ڈی ایم کے لاہورمیں جلسے کے لئے مسلم لیگ ن نے چندہ مہم کا آغاز کر دیا۔