Tag Archives: جلسہ ‏

وفاقی وزیر ، علی امین گنڈاپور ، مولانا ، حلقے ، جلسہ ، اعلان

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا مولانا کے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۲ شام ۲:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے مولانا کے حلقے میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انتخابی میدان میں مقابلے کا چیلنج بھی دے دیا۔ فضل الرحمٰن کے مطالبے پر حکومتی رہنما بھی میدان میں آگئے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا مولانا دوبارہ انتخابات جیت کر دکھائیں، اپنی سیٹ چھوڑ دونگا۔ مولانا کے حلقے میں دگنی طاقت کا مظاہرہ کروں گا۔ انہوں نے کہا اپنی نشست ہارنے والا کس منہ سے وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہا ہے۔ ادھر معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کنٹینر پر موجود اپوزیشن رہنماؤں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، بیرون ملک ، منتقل ، بہتر ، مریم اورنگزیب

متحدہ اپوزیشن نے آج اسلام آباد ہونے والا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

لاہور (92 نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا متحدہ اپوزیشن نے آج اسلام آباد ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ جلسہ رحیم یار خان میں ہونے والے حادثہ کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔ ملتوی ہونے والا جلسہ اب کل ہو گا۔ تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں جھلس کر 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ کے شعلوں نے تین بوگیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ واقعہ لیاقت پور کے قریب پیش آیا جس سے اپ اور ڈاؤن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ امریکا کا تاریخی دورہ ‏ سوشل میڈیا ‏ کپتان کی دھوم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ ٹاپ ٹرینڈ ‏ کیپٹل ون ایرینا ‏ جلسہ ‏ تصاویر اور ویڈیوز ‏ صارفین کی توجہ

وزیراعظم کا امریکا کا تاریخی دورہ ، سوشل ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

لاہور  ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے  امریکا کے تاریخی دورے کی سوشل میڈیا پر  دھوم مچ گئی ، ٹاپ ٹرینڈ پر پاکستان کے عظیم رہنما نے قبضہ جما لیا ، واشنگٹن آمد سے لے کر کیپٹل ون ایرینا میں ہونے والا جلسہ ، ہر مصروفیت کی تصاویر اور ویڈیوز  صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ، غیر ملکی میڈیا نے اپنی خبروں کی زینت بنایا، شوبز شخصیات اور کھلاڑی بھی پیچھے نہیں رہے۔ وزیراعظم عمران خان کی دورہ امریکا کے دوران  سادگی کی عظیم مثال نے ہر محب وطن کے دل جیت لیے ، واشنگٹن کے کیپٹل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوجر خان بلاول بھٹو آمد قبل گرد آلود آندھی جلسہ انتظامات درہم برہم

گوجر خان ، بلاول بھٹو کی آمد سے قبل گرد آل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

 گوجر خان (92 نیوز) گوجر خان میں پیپلز پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ بلاول بھٹو کی آمد سے قبل گرد آلود آندھی سے جلسہ کے انتظامات درہم برہم ہو گئے۔ پیپلز پارٹی آج پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز گوجر خان سے کرے گی ، جہاں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ جیالوں کی جانب سے اپنے چیئرمین کی تصاویر اور خیر مقدمی بینروں سے شہر کو سجا دیا گیا ہے ، جیالے اپنے قائد کے استقبال کے لئے پرجوش  دکھائی دے رہے ہیں۔ مرکزی جنرل سکرٹری نیئر حسین بخاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز