Tag Archives: جلسہ عام ‏

سمجھوتہ، دباؤ ڈالا، بلاول بھٹو، جلسہ عام، خطاب، اوچ شریف، 92 نیوز

سمجھوتہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

اوچ شریف (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں۔ آصف زرداری پر دباؤ ڈال کر سمجھوتے کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر پیپلزپارٹی اس نالائق اور نااہل حکومت کا مقابلہ کرتی رہے گی۔ اوچ شریف میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا۔آصف زرداری کے بغیر کسی ثبوت گرفتار کیا گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی  نے دعویٰ کیا کہ ۔دباؤ ڈال کر سمجھوتے کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ بلاول بھٹو نے پمز میں زیر علاج آصف زرداری کی صحت  تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیراعظم آج ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج اسکردو میں جلسہ عام کریں گے۔ انتظامات دیکھنے کیلئے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم نماز جمعہ کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ عوام کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت عالمی رہنماؤں سے رابطوں اور ملاقاتوں سے آگاہ کریں گے ۔ تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی آج وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

کٹھ پتلی آئی ایم ایف بلاول بھٹو ڈیرہ اسماعیل خان ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ جلسہ عام

کٹھ پتلی حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے ہاتھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

ڈیرہ اسماعیل خان ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ  عام سے خطاب کرتے ہوئے  حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ، اور کٹھ پتلی حکومت  قرار دے دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے  حکومت پر  ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ غریب مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے ہیں ، عمان کان عوام اور معشیت کے قاتل ہیں ۔ قبائلی علاقوں میں الیکشن  سے متعلق بلاول بھٹو نےکہا کہ اگر  مہنگائی قبول ہے تو  انہیں  ووٹ دیں ،  اگر معاشی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی ‏

جو وفاق کی علامت تھے آج ان کا وجود دکھائی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

گھوٹکی(92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو وفاق کی علامت تھے آج ان کا وجود دکھائی نہیں دے رہا۔ گھوٹکی میں جلسہ عام سے اپنے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے ان کا نشان تک مٹ گیا ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایسی جماعت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جس کی سوچ وفاق کی ہے ، تحریک انصاف آج پورے ملک کی جماعت بن چکی ہے،پاکستان دیکھ رہاہے  کہ تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آگئی ہے ۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز