Friday, May 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جلسہ

لاہور کا جلسہ ایک فلاپ شو تھا ، شبلی فراز
December 14, 2020
لاہور کا جلسہ ایک فلاپ شو تھا ، شبلی فراز
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا لاہور کا جلسہ ایک فلاپ شو تھا۔
پی ڈی ایم کا آج لاہور میں جلسہ، مریم نواز کا رات گئے گریٹر اقبال پارک میں انتظامات کا جائزہ
December 13, 2020
پی ڈی ایم کا آج لاہور میں جلسہ، مریم نواز کا رات گئے گریٹر اقبال پارک میں انتظامات کا جائزہ
لاہور (92 ) پی ڈی ایم آج لاہور میں جلسہ کرے گی،،انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ مریم نواز نے رات گئے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ مریم نواز کہتی ہیں، حکومت کسی بھی الفاظ میں این آر او مانگے، پی ڈی ایم نہیں دے گی۔ جلسے میں حکومت کی رکاوٹوں کا سب کو معلوم ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست مسترد کر دی
December 9, 2020
لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست مسترد کر دی
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست مسترد کر دی۔
جس شہر میں بھی پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا وہاں کورونا تیزی سے پھیلا، فردوس عاشق
December 1, 2020
جس شہر میں بھی پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا وہاں کورونا تیزی سے پھیلا، فردوس عاشق
لاہور (92 نیوز) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جس شہر میں بھی پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا وہاں کورونا تیزی سے پھیلا۔
حکومتی پابندیوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ، کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ
November 28, 2020
حکومتی پابندیوں کے باوجود پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ، کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ
پشاور (92 ) کورونا کے پیش نظر حکومتی پابندیوں کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پشاور میں جلسہ کیا۔
ملتان انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو 30 نومبر کو جلسہ کی اجازت دینے سے انکار
November 26, 2020
ملتان انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو 30 نومبر کو جلسہ کی اجازت دینے سے انکار
ملتان (92 نیوز) اپوزیشن اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے، ملتان انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو تیس نومبر کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔