Tag Archives: جلد بازی


جلد بازی ، نااہلی ، کراچی ، 11 سیل یوسیز ، کالعدم ٹائونز شامل ، 92 نیوز

جلد بازی یا نااہلی، کراچی کی 11 سیل یوسیز م...

04 اپریل, 2020 7:36 شام 7:36 شام

کراچی (92 نیوز) ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی جلد بازی یا نااہلی سے 11 یوسیز کو سیل کرنے کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی۔ نوٹیفکیشن میں کالعدم ٹاونز کی یوسیز کو شامل کردیا گیا۔ 9 یوسیز کے نمبر غلط جاری ہونے سے عوام پریشان ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے نوٹیفکیشن میں کالعدم یوسیز کے نمبر احکامات کا حصہ بنا دئیے گئے، نئی حلقہ بندیوں کے تحت یوسیز کے نمبر جاری نہ ہونے سے عوام پریشانی کا شکار ہیں۔ گیلانی ریلوے اسٹیشن یوسی 22 کا حصہ ہے، نوٹیفکیشن میں گیلانی ریلوے اسٹیشن کو یوسی 6 ظاہر کیا گیا۔ ڈالمیا کا علاقہ یوسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز