Tag Archives: جغرافیائی

او آئی سی کشمیر رابطہ گروپ ، کشمیریوں ، جغرافیائی ، حیثیت ، تبدیل اظہار ، تشویش

او آئی سی کشمیر رابطہ گروپ کا کشمیریوں کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

 نیو یارک (92 نیوز) او آئی سی کشمیر رابطہ گروپ نے کشمیریوں کی شناخت اور جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے پر اظہار تشویش کیا۔ اسلامی تعاون تنظیم رابطہ گروپ برائے کشمیر کا وزارتی اجلاس ہوا۔ او آئی سی سیکریٹری جنرل نے اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، بھارتی بربریت پر بریفنگ دی ۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے کشمیر کے وزارتی اجلاس کے اختتام پر متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ رابطہ گروپ کے اعلامیہ میں کہا گیا تنازعہ کشمیر پر پوزیشن، تمام قراردادوں پر ازسرنو تجدید مقبوضہ جموں و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی رابطہ گروپ ہنگامی اجلاس مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش جدہ ‏ ‏92 نیوز بھارتی فورسز بربریت جغرافیائی

او آئی سی کے رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

جدہ  ( 92 نیوز) او آئی سی کے رابطہ گروپ کا جدہ میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں  بھارتی فورسز کی بربریت اور جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کی گئی ، کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے پر زور دیا۔ وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطوں کے بعد وزیرخارجہ بھی عالمی سطح پر متحرک ہوگئے،شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے کی مذمت کی گئی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز