Tag Archives: جعلی

سرگودھا ، جعلی ، پیر ، جن ، 8 سالہ ، بچے ، جان ، وسیم شاہ ، تشدد

سرگودھا میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 8 س...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

 سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 8 سالہ بچے کی جان نکال دی ۔ ملزم وسیم شاہ کے تشدد سے زخمی آہل رضا 22 روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا ۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 47 شمالی میں جعلی عامل نے بچے کی جان لے لی۔ جن نکالنے کے بہانے عامل وسیم شاہ نے بچے پرلاٹھیوں سے تشدد کیا۔ 22 روز تک بستر مرگ پر رہنے کے بعد ننھا آہل موت کی آغوش میں جا سویا۔ ڈاکٹرز کے مطابق عامل کے تشدد سے بچے کا جبڑا ٹوٹ چکا تھا جبکہ جسم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی دستاویزات جمع مریم نواز ٹرائل درخواست خارج

جعلی دستاویزات جمع کرانے پر مریم نواز کیخ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی دستاویزات جمع کرانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیخلاف ٹرائل کی درخواست خارج کر دی گئی۔ مریم نواز کو ریلیف مل گیا۔ جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مریم نواز کیخلاف نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ۔ احتساب عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ نوازشریف اور مریم نواز کی اپیل ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔ قانون کے مطابق اپیل کے فیصلے تک احتساب عدالت کو کسی کارروائی کا اختیار نہیں۔ کیس کی سماعت  جج محمد بشیر نے کی ۔ سماعت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب، جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال، نجی چینل، خبر، سختی ،تردید

جعلی اکاؤنٹس کیس ، سندھ بینک کے صدر طارق ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے صدر طارق احسن، سابق صدر بلال شیخ اور ایگزیکیٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق بلال شیخ نے اومنی گروپ کی کمپنیوں کو جعل سازی کے ذریعے قرضے دلوائے تھے ۔ بے نامی کمپنیوں کو قرض کی ادائیگی کے وقت بلال شیخ ڈائریکٹر سندھ بینک تھے ۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے ملزمان کو اسلام آباد منتقل کیا جائے گا ۔ آج نیب عدالت کراچی میں پیش کر کے ٹرانزٹ ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ۔ نیب ریڈار پر حکومتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز