Tag Archives: جعلی ڈگریوں کا مسئلہ


shahid khaqan abbasi

جعلی ڈگریوں کا مسئلہ کسی ائیرلائن کا نہیں...

07 جولائی, 2020 5:15 شام 5:15 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی ڈگریوں کے معاملے پر شاہد خاقان عباسی بھی بول پڑے، تمام تر ذمہ داری سول ایوی ایشن اتھارٹی پر ڈال دی۔ کہا کہ 860میں سے 262پائلٹس کے لائسنسز مشکوک ہیں یہ مسلئہ پی آئی اے یا کسی ائیر لائن کا نہیں بلکہ سول ایوی ایشن کا ہے، جو ریگولیٹر ہے اور لائسنس جاری کرتا ہے، سفارش سے نوکری دینے اور لینے والے دونوں ذمہ دار ہیں۔ سابق وزیراعظم بولے نے تجویز دی کہ فہرست میں شامل 262 پائلٹس کو شوکاز نوٹس جاری کر کے صفائی کا موقع دینا چاہیے، اگر کسی پائلٹ نے امتحان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز