Tag Archives: جعلی پیر

جعلی پیر جن وحشیانہ تشدد سرگودھا ‏92 نیوز

جعلی پیر کا جن نکالنے کی آڑ میں بچے پر وح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

سرگودھا( 92 نیوز) سرگودھا میں جعلی پیر  جن نکالنے کے بہانے 8 سالہ بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ماں کے مطابق بچے کو دم کروانے لیکر گئی توجعلی پیر نے چھڑی سے پیٹنا شروع کردیا، بچے کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سرگودھا کے نواحی علاقے 47 شمالی میں جعلی پیر  نے جن نکالنے کے بہانے 8 سالہ بچے کو مار مار کرادموا کردیا، 8 سالہ اہل رضا کی والدہ بچے کو دم کروانے لیکر گئی تو جعلی پیروسیم شاہ نے بچے کو چھڑی سے پیٹنا شروع کردیا اور یہ کہہ کرمارتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو لنک خواتین دم جعلی پیر گرفتار

ویڈیو لنک کے ذریعے خواتین پر دم کرنے والا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خواتین پر دم کرنے والا جعلی پیر گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو کا کہنا ہے کہ ملزم آستانے پر نہ آنے والی خواتین پر ویڈیو کالنگ کے ذریعے بھی دم کرتا تھا۔ ملزم خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتا تھا۔ جعلی پیر ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر خواتین کو اپنے پاس بلواتا تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز

منڈی بہاؤالدین ‏ ‏22 سالہ ماریہ جعلی پیر تیزاب گردی ‏92 نیوز ‏ بنت حوا ‏ سوشل میڈیا ‏ ویڈیو وائرل ‏ ترجمان وزیراعلیٰ ‏ شہبازگل ‏ ڈنگہ ‏ بھیسلرانوالہ ‏ جعلی پیرعزیزشاہ ‏ تھانہ میانی پولیس ‏ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

منڈی بہاؤالدین کی 22 سالہ ماریہ جعلی پیر ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

منڈی بہاؤالدین ( 92 نیوز )  منڈی بہاؤالدین میں ایک اور بنت حوا تیزاب گردی کا شکار  ہو گئی ، دوسال ہوگئے انصاف نہ ملا ۔ بائیس سالہ ماریہ جعلی پیر کے ہاتھوں تیزاب گردی کا نشانہ بنی ، پولیس نے کوئی ایکشن نہ لیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو ترجمان وزیراعلیٰ شہبازگل دادرسی کیلئے پہنچ گئے  اور مکمل انصاف دینے کی یقین دہانی کرادی ۔ جعلی پیر نے ظلم وبربریت کی انتہا کردی ،لڑکی پر تیزاب پھینکا، پھر پولیس کے ذریعے ڈرا دھمکا کر سادہ کاغذات پر دستخط کرالیے۔ واقعہ  دوسال قبل ڈنگہ کے علاقے بھیسلرانوالہ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز