Tag Archives: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس

لیاقت قائمخانی ‏ ‏14 روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ‏ ڈی جی پارکس کراچی ‏

لیاقت قائمخانی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ من...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی  کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا  ، دوران سماعت لیاقت قائمخانی روسٹرم پر آئے اور کہا کہ وہ شوگرکے مریض ہیں، زمین کی الاٹمنٹ پرایک دستخط بھی نہیں کیا، جائیداد پوری فیملی کی ہے۔ سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی  کی احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی ہوئی ، جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت لیاقت قائم خانی روسٹرم پر آئے اور بولے کہ انہیں شوگرہے، پرہیزی کھانا کھاتے اور رات کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری  اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں  10،10روز کی توسیع کر دی گئی ۔ سابق صدر آصٖ زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ دونوں کیسز کی الگ الگ سماعت ہوئی ۔آصف علی زرداری کے کیس میں نیب نے ان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی  ، عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 10روز کی توسیع کرتے ہوئے 8 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب نے جعلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ‏ سابق صدر احتساب عدالت ‏ جج محمد بشیر ‏

آصف زرداری مزید 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سابق صدر کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے آصف زرداری کو مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت نے پارک لین اسکینڈل اورجعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کو مزید 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔  زلزلہ متاثرین کی امداد کے غبن پرآصف زرداری نے کہا غیرملکی امداد اسٹیٹ بینک میں آتی ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کو ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا  ،  نیب نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری نے  ض...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق صدر آصف علی زرداری  نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں  اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں، انہوں نے  کہا کہ  جمہوریت کے لئے دوبارہ جدوجہد پر تیار ہوں، کسی کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتا۔ کیس کی سماعت کے دروان آصف زرداری روسٹرم پر آگئے  اور کہا کہ عدالت انھیں بولنے کی اجازت دے ،  ان کے  وکلا قابل ہیں ، انھیں عدالت پر بھی اعتبار ہے ، ۔ استغاثہ کہتی ہے میں نے کمپنی بنائی ، کمپنی بنانے سے مجھے کوئی نہیں روک سکتا ،  قرضہ لینے کا کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے تین ملزم 10روزہ ج...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس  کے تین ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب سے حوالے کردیا، ملزمان  پر سرکاری خزانے کو 846 ملین روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر  نے جعلی  بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی ۔ نیب نے تین گرفتار ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا اور ریمانڈ کی استدعا کی ۔ عدالت نے ملزم  کاظم علی،امان اللہ اور فیصل ندیم  کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا  تینوں ملزمان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ‏ ‏92 نیوز ‏ اندرونی کہانی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ نیب ٹیم ‏ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ‏ مجھے یاد نہیں زرداری گروپ آف کمپنیز ‏ بحریہ ٹاؤن

بلاول کی نیب میں پیشی ، 92 نیوز نے اندرونی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بلاول کی نیب  میں پیشی  کے موقع پر کیا ہوا ، 92 نیوز نے اندرونی کہانی کاپتہ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول نیب  کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے،، 22 سوالات پوچھے گئے جن میں انہوں نے  زیادہ سوالات کے جواب ’’ مجھے یاد نہیں‘‘ دیے ۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بلاول بھٹو زرداری  نیب ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 22 سوالات پوچھے، زیادہ تر سوالات کے جواب میں بلاول نےکہا کہ مجھے نہیں پتہ ،، مجھے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کے چوتھے ریفرنس کی پہلی سماعت ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کے چوتھے ری...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کے چوتھے ریفرنس پرپہلی سماعت ہوئی ،  10 ملزم احتساب عدالت پیش کئے گئے عبدالغنی مجید کو نہ لایا جاسکا عدالت نے آئندہ سماعت پرغیر حاضرملزمان کوپیش کرنے کاحکم دے دیا ،ملزم ندیم بھٹو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ٹھٹھہ واٹرسپلائی سے متعلق ریفرنس کی سماعت جج ارشد ملک نے کی ، سابق سیکرٹری اعجاز احمد، حسن علی میمن اورعلی اکبر ابڑوسمیت 10 ملزمان کو  حاضر کیا گیا۔ خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید اور اعجاز احمد میمن کوپیش نہیں کیا گیا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور احتساب عدالت پیش ہوئے ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فری...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ دن ۱۱:۳۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت  میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی ، جج محمد ارشد ملک نے  کیس کی سماعت کی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئے، اومنی گروپ کے ملزمان بھی عدالت حاضر ہوئے ،کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ دوران سماعت آصف علی زرداری کافی دیر روسٹرم پر آ کر کھڑے رہے، ریفرنس کے تفتیشی افسر نے پیپر بکس ملزمان کو آج بھی فراہم نہ کیا۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ فرد جرم عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں قائم علی سمیت 5 ملزموں کی ضمانت میں توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں قائم علی  سمیت 5...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں قائم علی  سمیت 5 ملزموں کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔فریال تالپورکی نیب کے کال اپ نوٹس کےخلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی ، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے۔ نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نے بتایا کہ قائم علی شاہ کےخلاف صرف انکوائریز چل رہی ہیں ، وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے ۔  زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کا ایک اور ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، مرادشاہ نے بھی نظ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی نظرثانی اپیل دائرکردی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے بڑے آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کے بعد سندھ کے  وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے بھی  جعلی  بینک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ۔ میگا منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی کی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم  جعلی اکاؤنٹس سے کوئی تعلق ثابت نہ کر سکی ،  مقدمہ کو کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ،فریال تالپور و دیگ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور اور دیگر ملزمان نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں دائر کردیں۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کی جانب سے  موقف اختیار کیا گیا کہ قانون کی عدم موجودگی میں مختلف اداروں  پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نہیں بنائی جاسکتی،  کیس نیب کو ارسال کرنا غیرقانونی اور بے جا قرار دے د یا۔ فریال تالپور کی جانب سے فاروق ایچ نائیک جبکہ انور مجید اور دیگر کی جانب سے نظرثانی کی درخواست شاہد حامد ایڈووکیٹ اور عائشہ حامد ایڈووکیٹ نے دائر کی گئی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، نیب کاآصف زرداری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۰۲ شام ۶:۰۲ شام

کراچی ( 92 نیوز ) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں  نیب راولپنڈی نے  سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور  کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ  کیساتھ وزیر اعلیٰ سندھ سید  مراد علی شاہ کو آئندہ ہفتے طلبی کے نوٹسز بھیجے جانے کا امکان ہے ، جبکہ معاملے پر قائم جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم جعلی اکاؤنٹس بارے تفتیش کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری ، فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز