Tag Archives: جعلی اکاؤنٹس


Zardari-asif-ali-fakebank-accounts-mega-money-laundering

جعلی اکاؤنٹس کے ایک اور ریفرنس میں آصف ز...

07 جولائی, 2020 1:23 شام 1:23 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کے ایک اور ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی گئی ، احتساب عدالت اسلام آباد  نے  ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں 4 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ تمام ملزمان کو چار اگست کو طلب کر لیا،، ملزمان میں ندیم بھٹو ، اشفاق لغاری ،مناہل مجید ، اعجاز خان اور دیگر شامل ہیں۔ ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو کو گرفتار کیا گیا تھا، ندیم بھٹو سے تفتیش کے بعد آصف زرداری کو ملزم نامزد کیا گیا تھا ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز