Tag Archives: جشن آزادی


سعودی عرب ، مقیم پاکستانیوں ، جشن آزادی ، جوش و جذبہ

ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشا...

08 اگست, 2020 3:42 شام 3:42 شام

 ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں میں جشن آزادی پر بھرپور جوش و جذبہ دیکھا گیا۔ کیک کاٹ کر جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز کیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے قومی ترانے کی دھن میں پرچم کشائی کی۔ پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے تقریب سے خطاب کرتے کہا کہ یوم آزادی کا دن ہمیں باوقار قوم بننے کا درس دیتا ہے۔ پاک سعودیہ تعلقات ہمیشہ مضبوط بنیادوں پر قائم رہیں گے۔ اوورسیز پاکستانیوں کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز