Tag Archives: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اٹارنی جنرل جسٹس قاضی فائز عیسی ‏ٰ ریفرنس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

اٹارنی جنرل نےجسٹس قاضی فائز عیسی ٰ کیخل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

اسلام آباد ( 92  نیوز ) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان کی جانب سے جسٹس قاضی کے خلاف ریفرنس میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ  برطانیہ میں تین جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسی ہیں، انکے بچے ان جائیدادوں کے بے نامی دار ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی جائیداد خریدنے کے ذرائع بتانے سے گریز کر رہے ہیں۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے سپریم کورٹ میں جمع کرئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے، بطور اٹارنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدارتی ریفرنس ، کارروائی ، جسٹس قاضی فائز عیسٰی ، آئینی ، درخواست ، سماعت ، مقرر

دس رکنی فل کورٹ 24 ستمبر کو قاضی فائز عیسٰی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدارتی ریفرنس کی کارروائی روکنے کے لیے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی آئینی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے صدارتی ریفرنس کی کارروائی روکنے کے لئے قاضی فائز عیسٰی کی درخواست پر فل کورٹ تشکیل دے دی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال فل کورٹ کی سربراہ ہوں گے۔ دس رکنی فل کورٹ 24 ستمبر کو قاضی فائز عیسٰی کی پٹیشن کی سماعت کرے گا۔ قاضی فائز عیسٰی نے لارجر بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے فل کورٹ کی استدعا کی تھی۔ اعتراضات پر جسٹس طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ

موبائل فون کالز پر ایک سال میں کتنا ٹیکس ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)سپریم کورٹ میں موبائل فون کالز پر اضافی ٹیکسز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے گزشتہ ایک سال کے وصول کئے گئے ٹیکسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا کہ پارلیمنٹ کا کیا کام ہے ، کیا پارلیمنٹ کا کام صرف ٹیکس اکٹھے کرنا ہے۔ اٹارنی جنرل نے ٹیکسز کے خلاف عدالتی کارروائی کی مخالفت کر دی ، موقف اختیار کیا کہ ٹیکس کا معاملہ بنیادی حقوق اور مفاد عامہ میں نہیں آتا۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز