Tag Archives: جسٹس عظمت سعید

مراد علی شاہ نااہل قرار نظرثانی درخواست اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ سندھ ‏ دوہری شہریت ‏ جسٹس عمر عطاء بندیال ‏ آرٹیکل 62 ون ایف ‏ نااہلی کی تلوار ‏ حامد خان ایڈووکیٹ ‏ الیکشن 2013 ‏ کینیڈین شہریت ‏ جسٹس عظمت سعید

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کیلئے دائ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مشکل میں پھنس گئے، دوہری شہریت پر نااہلی کیلئے دائر نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ،  نوٹس بھی جاری کر دیا گیا جب کہ  جسٹس عمر عطاء بندیال نے نوٹس جاری کرنے سے اختلاف کیا ۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ  جھوٹا بیان حلفی دینے پر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ، دوہری شہریت پر نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی دستاویزات ‏ ‏14سال قید ‏ نیب کو کارروائی ‏ سپریم کورٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب قوانین ‏ سپریم کورٹ ‏ ملزم یاسر علی ‏ جسٹس عظمت سعید ‏ وکیل نیب ‏ پنجاب پبلک سروس کمیشن

جعلی دستاویزات پر 14سال قید ، نیب کو کاررو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۷ شام ۵:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب قوانین کے تحت جعلی دستاویزات  پر14 سال قید دی جا سکتی ہے ، نیب کو کارروائی کا مکمل اختیار ہے ، سپریم کورٹ نے واضح کردیا۔ سپریم کورٹ نے ملزم یاسر علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران واضح کیا کہ جعلی دستاویزات  پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے۔ جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا نیب قوانین کے تحت ملزم کو 14 سال سزا ہوسکتی ہے۔ وکیل نیب نےعدالت کو بتایا کہ  پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں جعلی میریٹ لسٹ بنائی گئی۔272 میں سے 28 افراد کو بغیر اپلائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ کمشنر پر برہم ‏

شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس،عدالت کم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ دن ۱۰:۴۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کمشنر اور ڈی سی پر برہم ہو گئی ۔ جسٹس عظمت سعید نے کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر  کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ دونوں افسران راولپنڈی میں نوکری کے قابل نہیں،  اپنے لیے دوسری نوکری تلاش کریں،عدالت کے منع کرنے کے باوجود گرل گائیڈ ادارے کی دیوار کس کے حکم پر گرائی گئی ۔ ڈی سی راولپنڈی نے عدالت میں کہا کہ   عدالتی فیصلے کی توہین نہیں کی، جس پر جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ  کیا دیوار خود گر گئی یا آندھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بحریہ ٹاون سپریم کورٹ کراچی زیر قبضہ زمین 450 ارب جسٹس عظمت سعید

بحریہ ٹاون کراچی میں زیر قبضہ زمین کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۳۳ شام ۵:۳۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کی کراچی میں زیر قبضہ زمین کیلئے دی گئی 450 ارب کی نئی پیشکش پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سپر ہائی وے پراجیکٹ کیلئے بحریہ ٹاون نے اپنی پیشکش میں 10 ارب کا اضافہ کر دیا۔ رقم 440 ارب سے بڑھا کر 450 روپے ارب کر دی۔ مری، کراچی، راولپنڈی کیلئے مجموعی پیشکش 495 ارب ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاون کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ رقم اٹھ سالوں میں ادا کی جائے گی۔ پہلے پانچ سال 2.25 ارب ماہانہ جبکہ باقی رقم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تجاوزات کیس ، سپریم کورٹ ، میئر اسلام آباد ، چیئرمین این ایچ

بحریہ ٹاون کی کراچی کیلئے 9 سال میں 435 ارب ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کی کراچی کیلئے 9 سال میں 435 ارب روپے کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن نے کراچی ، راولپنڈی اور مری کیلئے کل 479 ارب روپے کی پیشکش کر دی۔ وکیل علی ظفر نے صرف کراچی کیلئے 9 سالوں میں 435 ارب روپے کی ادائیگی کا یقین دلایا تو سپریم کورٹ نے پیشکش مسترد کر دی۔ بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ 9 تو ویسے بھی لکی نمبر نہیں، اس کو راونڈ فگر کریں۔ وکیل سے استفسار کیا کہ نجی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ

بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس ، سپریم کورٹ نے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں سپریم کوٹ نے پلاٹوں کی مکمل تفصیلات ایک ہفتے میں طلب کر لیں ۔ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی ، نجی مارکیٹنگ کمپنیوں کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے  ۔ نامکمل جواب جمع کرانے پر عدالت برہم ہو گئی ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سیدھے سے کہا تھا کہ تفصیلات فراہم کر دیں ، اگر عدالت سے تعاون نہیں کرنا تو ہم  معاملہ نیب کو بھجوا دیتے ہیں ، اس کےبعد  نیبجانیں اور کمپنی مالکان ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بحریہ ٹاون کراچی وکیل الاٹیز ریٹ 2019 جسٹس عظمت سعید

نیب، سپارکو اور بحریہ ٹاؤن زمین کی حد بند...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق کیس میں جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس میں کہا سندھ حکومت سو رہی ہے اس کو نہ جگائیں۔ نیب، سپارکو اور بحریہ ٹاؤن آج بیٹھ کر زمین کی حد بندی کرلیں۔ بحریہ ٹاون کراچی کیس کی سماعت کے دوران وکیل الاٹیز نے کہا کہ عدالت زمین کی قیمت مقرر کرے۔ جو قیمت مقرر ہو گی ہم ادا کرنے کو تیار ہیں۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا اگر قیمت کا تعین کیا تو ریٹ 2019 کا مقرر ہو گا۔ تفتیشی آفیسر نیب نے عدالت کو بتایا کہ سروے رپورٹ میں بحریہ ٹاون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز