Tag Archives: جسٹس عامر فاروق

قائم علی شاہ ‏ عبوری ضمانت ‏ ‏19 دسمبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ جسٹس عامر فاروق ‏ جسٹس محسن اختر کیانی

قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کر دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی ،دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب پراسیکیوٹر نے استفسار کیا کہ آپ بتا دیا کریں کب گرفتار کرنا ہے ،جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے سید قائم علی شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے۔ نیب پراسیکیوٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ویڈیو اسکینڈل ‏ انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ ‏ فرد جرم عائد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ ویڈیو اسکینڈل ‏ میاں طارق ‏ اے ٹی سی جسٹس عامر فاروق انسداد کرائم عدالت ڈپٹی اٹارنی جنرل ‏

جج ویڈیو اسکینڈل ، انسداد الیکٹرانک کرائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل میں انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ کو  ملزم میاں طارق پر فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اے ٹی سی میں جج ویڈیو کیس منتقل نہ کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ  چالان جمع ہو جائے تو کیا انسداد کرائم عدالت اس کو دیکھ سکتی ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ صرف اے ٹی سی ہی کیس کے چالان کو دیکھ سکتی ہے ، جس پر عدالت نے انسداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ جسٹس عامر فاروق ‏ جسٹس محسن اختر کیانی ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں حسین لوائی اور ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس   کے  ملزموں حسین لوائی اور طحہٰ رضا کی ضمانت مسترد کر دی ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کرپشن معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل رہی ہے،  کرپشن کو آہنی ہاتھوں سے نہ روکا گیا تو یہ ملک کیلئے تباہی ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ  بادی النظر میں ملزمان کا جعلی بنک اکاؤنٹس کے ساتھ تعلق موجود ہے ،کیس سے منسلک سمٹ بنک میں ملزمان اہم عہدوں پر رہے،  طبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف سزا معطلی کی درخواست اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جسٹس عامر فاروق ‏ جسٹس محسن اختر کیانی ‏ اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ احتساب عدالت ‏ العزیزیہ ریفرنس ‏

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92نیوز)نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا اور  آئندہ سماعت پر ڈی جی نیب کو طلب کر لیا ۔  جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ جواب جمع نہ کرانے سے عدالت کا وقت ضائع ہوا ہے، یہ درخواستگزار سے بھی زیادتی ہے۔ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا یافتہ مجرم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی استدعا پر جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، فریال تالپور کی ضمانت مستر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۰۵ شام ۲:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری  اپنی  ہمشیرہ  فریال تالپور سمیت  اسلام آباد ہائیکورٹ  پیش ہوئے ،  جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی  پر مشتمل بینچ نے اہم کیس کی سماعت کرتے ہوئے  فیصلہ محفوظ  کیا جو کچھ دیر بعد سنایا گیا۔ عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے سے کچھ دیر قبل سابق صدر اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ کمرہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نومسلم انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ ‏ غلام عائشہ ‏ دعا فاطمہ ‏ انٹرا کورٹ اپیل ‏ جسٹس عامر فاروق ‏ جسٹس محسن اختر کیانی ‏ سندھ ہائیکورٹ

نومسلم لڑکیوں کے تحفظ کی انٹرا کورٹ اپیل ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۵۸ شام ۳:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سندھ کی دو نومسلم لڑکیوں کے تحفظ کی انٹرا کورٹ اپیل کے  قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نومسلم لڑکیوں غلام عائشہ اور دعا فاطمہ کے تحفظ کی انٹرا کورٹ اپیل کی  گئی ، اپیل کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ دونوں نو مسلم لڑکیاں اپنے شوہروں کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ آپ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا، جس پر  لڑکیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ہوگی یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ العزیزیہ ریفرنس میں مجرم جیل میں رہے گا یا نہیں ، نوازشریف کی قسمت کا فیصلہ  کچھ ہی دیر بعد سنایا جائیگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بنچ فیصلہ سنائے گا۔ عدالت نے 20 فروری کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کی جناح اسپتال کی نئی میڈیکل رپ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی جناح اسپتال کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی۔ طبی بنیاد پر دائر نواز شریف کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔ خواجہ حارث نے طبی بنیاد پر سزا معطلی کے حق میں دلائل دیئے۔ مختلف عدالتی فیصلوں کے حوالے بھی دیئے اور کہا مختلف مثالیں موجو د ہیں انتہائی نوعیت  کے حالات میں سزا معطل یا ضمانت ہوسکتی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کیا میڈیکل بورڈ نواز شریف کی صحت پر حتمی رائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سپریم کورٹ طبی بنیادوں درخواست ضمانت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ مسلم لیگ ن

نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزا معطلی کی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزا معطلی کی پہلی درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا کے دلائل کے بعد نوازشریف کی درخواست منظور کی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ چھ سنئیر ڈاکڑز پر مشتمل  میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا۔  تاہم دو شامل نہ ہوئے ۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو مسلسل نگرانی اور بعض اوقات ادویات تبدیل کرنے کی سفارش کی۔ انہوں نے کہا نواز شریف صرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب اور نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ایک ہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۲۷ شام ۴:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ نوازشریف کی اپیل اور درخواست کے ساتھ 21 جنوری کو ہی سماعت ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ نوازشریف کی جانب سے انکے وکیل خواجہ حارث اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ پیش ہوں گے۔ نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل جبکہ اپیل کا فیصلہ آنے تک ضمانت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ داخلہ پنجاب نواز شریف جناح اسپتال سکیورٹی سروسز اسپتال

نواز شریف کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ اسلام اباد ہائی کورٹ نے دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ آج سماعت کرے گا۔ جلد سماعت کے لئے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی مگر مرکزی اپیل سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالت نے اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے عبوری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عبوری حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 میں ہونے والی ترمیمی دفعہ 203 آئین کے آرٹیکل 62 سے متصادم ہے ۔ جبکہ نااہلی کی سزا میں ہونے والی ترمیم بھی آئین کی خلاف ورزی ہے ۔ پرانے قانون میں نا اہلی کی سزا تاحیات مقرر تھی۔ عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز