Tag Archives: جسٹس (ر) جاوید اقبال

نیب ‏ چیئرمین نیب اللہ کی خوشنودی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز جسٹس (ر) جاوید اقبال ‏

نیب کا مقصد ملک کی بہتری ، اللہ کی خوشنودی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ  نیب کا مقصد ملک کی بہتری اور اللہ کی خوشنودی ہے  ، سزا اور جزا ملکی قوانین کے تحت عدالتوں کا کام ہے ۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ ٹیکس سے بچنا اور منی لانڈرنگ میں بہت فرق ہے ، کبھی تاجر کے بارے میں بینک ڈیفالٹ کا شوقیہ کیس نہیں لیا، بینک کی مرضی کے بغیر اقدام نہیں اٹھایا نہ ہی براہ راست مداخلت کی ۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ سپریم کورٹ سے منی لانڈرنگ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ‏ غیر جانبدار ‏ جسٹس (ر) جاوید اقبال اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب ‏ بلا خوف و تفریق ‏ پاکستان میں کرپشن

نیب غیر جانبدار ادارہ ہے، جسٹس (ر) جاوید ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  نے کہا کہ نیب غیر جانبدار ادارہ ہے ، احتساب کے عمل کو بلا خوف و تفریق جاری رکھا جائیگا ، ساتھ ہی افسوس کا اظہار کیا کہ پاکستان میں کرپشن میں ملوث بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا، توجہ میگا کرپشن کیس کے خلاف ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کی ترجیحات سے آگاہ کردیا ، جاری بیان میں بتایا کہ نیب غیر جانبدار ادارہ ہے اور احتساب کے عمل کو بلا خوف و تفریق جاری رکھے گا ، پاکستان میں کرپشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب عوام کی لوٹی ہوئی دولت ریکور کرانے می...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا معاشی ترقی کے لیےموثر احتساب کا نظام لازم ہے۔ نیب عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس ریکور کرانے میں اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے موثر احتساب کا نظام لازم ہے  ،میگا کرپشن کیسز، عوام سے دھوکہ دہی، ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت فراڈ کے کیسز پر نیب کی توجہ مرکوز ہے ۔ عوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز