Tag Archives: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال


بدعنوان عناصر ، آہنی ہاتھوں ، نمٹا جائیگا ، چئیرمین نیب ، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ، اجلاس ، بریفنگ ، لاہور ، 92 نیوز

بدعنوان عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا ...

08 اگست, 2020 7:11 شام 7:11 شام

لاہور (92 نیوز) چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے دو ٹوک اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ نیب کا مقصد صرف اور صرف بدعنوانی کا خاتمہ ہے، بدعنوان عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ نیب لاہور میں چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں کرپشن سے متعلق کیسز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ چئیرمین نیب کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت دیگر کیخلاف شراب لائسنس انکوائری اور  تحقیقات میں پیش رفت بارے آگاہ کیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس اور مریم نواز کیخلاف انکوائری میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز