Tag Archives: جسٹس آصف سعید کھوسہ

جھوٹی گواہی پر تفتیشی کو بھی مجرم بنایا جائیگا ، چیف جسٹس پاکستان ‏

جھوٹی گواہی پر تفتیشی کو بھی مجرم بنایا ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ جھوٹی گواہی  پر تفتیش کو بھی مجرم بنایا جائے گا، غلط بیان دینا بذات خود ایک جرم ہے ، باپ دادا کو بھی مجرم بنا دیا جاتا ہے ، عدالت کو بطور عدالت ہی اپنا کام کرنا چاہئے ، انصاف کی فراہمی کے لئے ماڈل کورٹس بنائیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میرا پولیس سے تعلق 1976 سے ہے ، میں نے بھی کرائم کیسز کو سنتے ہوئے عدالت کی عظمت کا خیال رکھا، اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ نواز شریف ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏

وزیر اعظم نے خود انہیں باہر جانے کی اجازت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان  جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں ،   باہر جانے کی اجازت خود وزیر اعظم نے دی تھی ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے جس کیس کا طعنہ دیا اس پر بات نہیں کرنا چاہتا، وزیر اعظم نے خود انہیں جانے کی اجازت دی تھی ، ہائیکورٹ نے صرف جزیات طے کیں ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ  ہمارے سامنے طاقتور صرف قانون ہے ،  ہم نے  ایک وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو لنک کیسز کی سماعت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏ ای کورٹ

ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کا پہلا ف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کا پہلا فیصلہ سنا دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کوئٹہ والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواہش تھی کہ ای کورٹ کا آغاز  کوئٹہ سے ہوتا ، تکنیکی مسائل کے باعث  آغاز کراچی رجسٹری سے کرنا پڑا ۔ سپریم کورٹ میں کیس  کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا آج تاریخی دن ہے کوئٹہ والوں کو سلام کرتا ہوں،خواہش تھی ای کورٹ کا آغاز کوئٹہ سے ہوتا، تکنیکی مسائل کیوجہ سے ای کورٹ کا آغاز کراچی رجسٹری سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ چیف جسٹس پاکستان

ہر گواہ سن لے، آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  نے واضح کر دیا کہ ہر گواہ سن لے آج سے جھوٹی گواہی کا خاتمہ  ہو گیا اور سچ کا سفر شروع ہو گیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹی گواہی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ باپ بھائی بن کر حلف پر جھوٹ بول جاتا ہے ، نظام عدل تباہ کرکے رکھ دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پولیس اہلکار خضر حیات نے لاہور میں بیٹھ کر نارووال میں قتل کا واقعہ کیسے دیکھ لیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس

دو سے تین ماہ میں تمام زیر التوا فوجداری ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ دو سے تین ماہ میں تمام زیر التوا فوجداری اپیلیں نمٹا لیں گے ۔ چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ  قتل کے مقدمات نمٹانے میں پہلے 15 سے 18سال لگتے تھے ، اللہ کا بہت شکر ہے کہ اب وقت کم ہو کر 4 سے 5 سال تک آگیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں ملازمین کی غیر قانونی مستقلیوں کے کیس میں ملزم منیجر ایچ آر محمود شریف کی ضمانت قبل از … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں منصف اعلیٰ کا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں منصف اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔ وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ حلف برداری تقریب میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی شرکت کی۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز اورسینئر وکلا بھی  تقریب میں شریک ہوئے۔ جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز