Tag Archives: جسمانی ریمانڈ

سابق ایم ڈی پی آئی اے ‏ اعجاز ہارون ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ جعلی اکاؤنٹس کیس ‏

سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون 10روزہ ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے  اعجاز ہارون کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو نیب نے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اعجاز ہارون کو جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ نیب نے عدالت سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی توعدالت نے دس روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب کے حوالے کردیا ، ملزم اعجاز ہارون نے عدالت سے چہل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی، ہلاکت کیس ، گرفتار 3 پولیس اہلکاروں، جسمانی ریمانڈ، 92 نیوز

کراچی، ہلاکت کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان نبیل کی ہلاکت کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔ کراچی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان نبیل کی ہلاکت کا کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی ہوئی۔ عدالت کی جانب سے تینوں اہلکاروں کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سابق وفاقی وزیر اکرم درانی غیر قانونی بھرتیوں کا کیس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز گھیرا مزید تنگ ‏ چیف ایڈمن آفیسر ‏ پی ڈبلیو ڈی ‏ مختاربادشاہ خٹک ‏ عاطف ملک ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ جے یوآئی (ف) ‏

اکرم درانی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کا ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا ،  آمدن سے زائد اثاثوں کے بعد غیرقانونی بھرتیوں کا کیس بھی کھل گیا ۔ چیف ایڈمن آفیسر پی ڈبلیو ڈی مختاربادشاہ خٹک اور عاطف ملک گرفتار  ہو گئے جب کہ ملزمان 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے  کر دیے گئے ۔ جے یوآئی (ف) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ نیب راولپنڈی نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار چیف ایڈمن آفیسر پی ڈبلیو ڈی مختاربادشاہ خٹک اور عاطف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اثاثہ جات ، کیس ، خورشید شاہ ، جسمانی ریمانڈ ، 6 روز ، توسیع

اثاثہ جات کیس ، خورشید شاہ کے جسمانی ریما...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

 کراچی (92 نیوز) اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کر دی گئی۔ خورشید شاہ پر الزامات اپنی جگہ مگر چاہنے والوں کی تعداد بھی کم نہیں۔ جہاں ملک بھر میں ان سے پیار کرنے والے لوگ موجود ہیں وہیں پولیس اہلکار بھی شاہ جی کے مرید ہیں۔ خورشید شاہ سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کیلئے پہنچے تو ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد ملنے کیلئے پہنچ گئی۔ احتساب عدالت کے باہر وردی میں ڈیوٹی پر موجود پولیس آفیسر بھی شاہ صاحب کا مرید نکلا۔ خورشید شاہ سکھر کی احتساب عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، چودھری شوگر ملز ، کیس ، گرفتار ، جسمانی ریمانڈ ، نیب ، حوالے

چودھری شوگر ملز کیس، نوازشریف 14 روزہ جسم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ شام ۱۲:۳۷ شام

 لاہور (92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں عدالت نے نوازشریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے نواز شریف کو 25 اکتوبر کو عدالت پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی لاہور کی احتساب عدالت پیشی ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیے کہ چودھری شوگر ملز کے قیام کے وقت نواز شریف وزیراعظم تھے۔ انہوں نے عہدے کا ناجائز استعمال کیا ۔ آف شور کمپنی بنا کر وہاں سے رقوم چودھری شوگر ملز کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوئیں۔ نواز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرید عباس قتل کیس ملزم عادل زمان جسمانی ریمانڈ کراچی ‏ ‏92 نیوز اینکرمرید

مرید عباس قتل کیس ، ملزم عادل زمان تین روز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی مقامی عدالت نے اینکرمرید عباس قتل کیس میں  ملزم عادل زمان  کوتین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مرید عباس سمیت  دو افراد کے قتل میں استعمال کئے جانےوالا اسلحہ عادل زمان کےنام پرہے۔ تفتیشی نے بتایا کہ ملزم سے اسلحہ لائسنس اور موٹر سائیکل بازیاب کرنا ہے،ملزم نےکہاکہ اسلحہ کا لائسنس اس کے  پاس نہیں ہے، موٹر سائیکل مل جائے گی ۔ عدالت نے ملزم کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ چونیاں ‏ ملزم ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

سانحہ چونیاں کا ملزم 15 روزہ جسمانی ریمانڈ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ چونیاں کے ملزم  سہیل شہزاد  کو لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ سانحہ چونیاں میں چار معصوم بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ بالآخر قانون کی پکڑ میں آ  گیا،ملزم سہیل شہزادکوڈی این اےمقتول بچوں سے  میچ ہونے پر سی ٹی ڈی نے  حراست میں لےکرلاہور منتقل کیا ۔ واقعے کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسران میں سے ایک آفیسر کے مطابق تحقیقات کے دوران روایتی تفتیشی ذرائع کے ساتھ  ہیومن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ سکھر ‏ ‏92 نیوز آمدن سے زائد اثاثہ جات ‏ احتساب عدالت ‏ ‏14اکتوبر ‏ نیب

سید خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۵ شام ۱:۳۵ شام

سکھر ( 92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سید خورشید شاہ کے  جسمانی ریمانڈ میں  13 روز کی توسیع کر دی گئی ۔احتساب عدالت نے خورشیدشاہ کو 14اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب کی جانب سے سید خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر پیش کیا گیا ،  نیب نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں  15 روز  کی توسیع کی استدعا کی  ، عدالت نے  خورشید شاہ کو 13 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ پر  نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت سکھر میں  کیس کی سماعت دو گھنٹے تک جاری رہی ، فریقین کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی ، کیس ، شاہدخاقان عباسی، مفتاح اسماعیل ، جسمانی ریمانڈ ، توسیع ، استدعا ، مسترد

ایل این جی کیس ، شاہدخاقان عباسی، مفتاح ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران الحق کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے تینوں ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نیب ٹیم نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کواحتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا۔ دوران سماعت شاہد خاقان عباسی نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری بیان جمع  کرایا۔ نیب پراسیکیوٹرنے ایک بار پھر تینوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس ، سابق ، ڈی جی پارکس ، لیاقت قائم خانی ، 2 روزہ ، جسمانی ریمانڈ ، منظور

جعلی اکاؤنٹس کیس ، سابق ڈی جی پارکس لیاقت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۱ شام ۲:۴۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہو گیا۔ اربوں روپے کرپشن الزام میں گرفتار لیاقت قائم خانی کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اصغر علی نے راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب ٹیم نے احتساب عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ سے ملزم کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد میں تعطیل کے باعث ملزم کا ریمانڈ حاصل نہیں ہو سکا۔ عدالت ملزم کا دو روزہ ریمانڈ منظور کرے۔ فاضل عدالت نے ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سکھر ، غیر قانونی ، اثاثوں ، کیس ، گرفتار ، پیپلز پارٹی ، رہنما ، خورشید شاہ ، جسمانی ریمانڈ ، نیب

خورشید شاہ 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ شام ۱۲:۵۷ شام

 سکھر (92 نیوز) غیر قانونی اثاثوں کے کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔  خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر کے جج امیر مہیسر کے سامنے پیش کیا گیا۔ جج نے پی پی رہنما سے کہا شاہ صاحب آپ کو نیب سیل میں صحت کے حوالے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ۔ خورشید شاہ بولے صحت کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں، گھر سے کھانا لانے کی اجازت دی جائے۔ عدالت نےخورشید شاہ کو طبی سہولیات، گھر سے کھانا منگوانے اور فیملی سے ملاقات کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شوگر ملز ، کیس ، مریم نواز ، یوسف عباس ، جسمانی ریمانڈ ، سات روز ، توسیع

چودھری شوگر ملز کیس ، مریم نواز اور یوسف ع...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

 لاہور (92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے ملزموں کو پچیس ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران احتساب عدالت کے فاضل جج ن لیگی کارکنوں کی نعرے بازی پر برہم ہو گئے اور چیمبر میں واپس چلے گئے۔ میڈیا سے غیررسمی بات چیت میں مریم نواز نے کہا کہ مجھے سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا، جلسے کر رہی تھی اس لیے قید کیا جانا ضروری تھا۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ یوسف عباس ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز چودھری شوگر ملز کیس ‏ نیب

مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں  14روز کی توسیع کر دی گئی  ،عدالت نے کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں  نیب کی جانب سے مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور  میں پیش کیا گیا ، نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ کی جانب سے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں  15روز کی توسیع کی استدعا کی گئی ۔ عدالت کی جانب سے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز  کی توسیع  کی گئی اور ملزموں کو 18 ستمبر کو دوبارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل، شاہد خاقان عباسی کے ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ ایل این جی ٹرمینل ریفرنس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شارخ ارجمند کے روبرو پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے تفتیش کے لئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ ڈیوٹی جج کے استفسار پر نیب کے وکیل نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ کو چوالیس روز مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پارک لین ریفرنس جاوید حسین جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ آصف علی زرداری

پارک لین ریفرنس ، جاوید حسین کا جسمانی ری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس  میں سکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جاوید حسین کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ملزم کو چھ ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا، ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ملزم پر 2009 میں آصف زرداری کے  پچھلی تاریخ میں کمپنی سے استعفیٰ کے لیے معاونت کا الزام ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز