Tag Archives: جزوی


سعودی عرب ، مجرموں ، کوڑے ، مارنے ، سزا ، ختم

سعودی عرب میں جزوی کرفیو میں 22 مئی تک توسی...

05 مئی, 2020 10:48 دن 10:48 دن

 ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں جزوی کرفیو میں 22 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ماہ صیام کے آخری چند روز اور عید کے دنوں میں چوبیس گھنٹوں کا کرفیو ہو گا۔ شام پانچ بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو بدستور جاری رہے گا۔ ادھر دنیا میں کورونا سے اموات دو لاکھ بانوے ہزار سے بڑھ گئی۔ متاثرین ساڑھے تنتالیس لاکھ  کے قریب پہنچ گئے۔ امریکا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 1573  ہلاک، مجموعی تعداد 83368 ہو گئی۔ برطانیہ میں مزید 627، اسپین 176 اور اٹلی میں 172 افراد ہلاک ہوئے۔ فرانس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز