Tag Archives: جریدہ


لین سیٹ جریدہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معتبر ترین ‏ کشمیر ‏ v اداریہ

لین سیٹ جریدہ  بھی کشمیریں پر مظالم کیخلا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا کا معتبر ترین میڈیکل جریدہ لین سیٹ بھی کشمیریوں پر بھارتی  مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چیخ اٹھا۔ دنیا کامعتبر ترین میڈیکل جریدہ لین سٹ بھی کشمیرمیں ہونے والے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چیخ اٹھا، معتبر میڈیکل جریدے نے کشمیر کی حالت زار پر اداریہ لکھا ہے جس میں کشمیر میں بڑھتے ہوئے ذہنی مسائل پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ لین سٹ  لکھتا ہے کہ کشمیر کے مستقبل پر خوف اور غیر یقینی کے بادل چھا چکے ہیں۔کشمیر کی آدھی آبادی ذہنی مریض بن چکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز