Tag Archives: جرگہ

کوئی بھی شخص جرگہ کے نام پر عدالتی اختیار...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے کہا کہ کوئی بھی شخص جرگہ کے نام پر عدالتی اختیارات استعمال نہیں کر سکتا۔ سپریم کورٹ نے پنچائت اور جرگہ سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے 33 صفحات پر مشتمل فیصلہ خود تحریر کیا۔ قرار دیا کہ جرگہ اور پنچائت سسٹم پاکستان کی عالمی یقین دہانیوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر شخص کو عدالت تک رسائی دے۔ جرگہ آئین اور قانون کی تحت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز