Tag Archives: جرم


گھر ، 11 افراد ، قاتل ، عبدالوہاب ، اعتراف ، جرم

اپنے ہی گھر کے 11 افراد کے قاتل عبدالوہاب ن...

08 اگست, 2020 11:28 شام 11:28 شام

پنوں عاقل (92 نیوز) اپنے ہی گھر کے 11 افراد کے قاتل عبدالوہاب نے اعتراف جرم کر لیا ۔ کہتا ہے بھائیوں کی رنجشوں اور صدموں سے تنگ آکر سب کو قتل کیا۔ پنوں عاقل میں سفاک شخص نے اپنا ہی گھر اجاڑ لیا ،بیوی اور بچوں  سمیت 11 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ کینٹ کی حدود میں وہاب نامی ملزم نے  اپنی بیوی  رفعت  ،تین بیٹوں،تین بیٹیوں  ،بہو اور پوتے ،پوتی  سمیت  11 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے  اسپتال منتقل کر دیں۔ علاقے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز