
شنگھائی اوپن ٹینس کا تاج ڈینئل میدیوف کے ...
شنگھائی ( 92 نیوز) شنگھائی اوپن ٹینس کا تاج روس کے ڈینئیل میدیوف کے سر سج گیا، انہوں نے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈرزیوروف کو شکست دی۔ چین میں ہونے والا شنگھائی اوپن ٹینس کا فائنل معرکہ رہا روس کے ڈینئیل میدیوف،جنہوں نے سیزن کا چوتھا ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ فائنل میچ میں ڈینیئل میدیوف کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر زیوروف سے تھا ،روسی اسٹار نے پہلا سیٹ چھ چار سے اپنے نام کیا ۔ دوسرے سیٹ میں ڈینئیل میدیوف نے جرمن حریف کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے چھ ایک کے واضح مارجن سے مقابلہ اپنے نام کرلیا ۔ … Read More