Tag Archives: جرات مندانہ

عمران ‏ جرات مندانہ‏ بھارت پر دباؤ ‏ امریکی سکالرز نیویارک روزنامہ 92 نیوز پروفیسر جانسن جونز ‏ اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ ڈاکٹر مائیکل جے رائٹ ‏ امریکی تھنک ٹینک پروفیسر اجے کمار شرما ‏ عمران مودی ڈاکٹر امرجیت سنگھ

عمران کا موقف جرات مندانہ، ڈٹے رہے تو امر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

نیویارک(  روزنامہ 92 نیوز) امریکی تحقیقاتی اداروں کے سکالرز نے قراردیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرات مندانہ موقف اپنا یا اور ایک ایسا مقام حاصل کر لیا ہے جو تاریخ چند خوش نصیبوں کو ہی عطا کرتی ہے ۔ پروفیسر جانسن جونز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب کو امریکہ سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے سنجیدہ لیا اور اب ایوانوں میں اسکی بازگشت سنائی دے رہی ہے  ،  اگر عمران خان اپنے موقف پر ڈٹے رہے تو پھر امریکہ کو بھارت پر دبائو ڈالنا اورمداخلت کرنا پڑیگی کیونکہ اس خطے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم مفرور بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں ، فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم صفدر اپنے ‏مفرور اشتہاری بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں، ملکی معیشت کو چونا لگانے والے ڈار انکل کو عدالت ‏میں پیش کریں۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم عدلیہ کی تعظیم قانون و آئین مکی بالادستی پریقین ‏رکھنے کا ثبوت دیں، جج صاحبان سے متعلق ریفرنس ایک آئینی مسئلہ ہے، مریم صفدر آئینی مسئلے کو سیاسی ‏اکھاڑے میں نہ لائیں۔

وزیراعظم نے سیاسی نہیں قومی مفاد میں جرات...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۳۵ شام ۴:۳۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم عمران خان نے سیاسی نہیں قومی مفاد میں جرات مندانہ فیصلے کیے۔ فردوس عاشق اعوان بولیں تاریخ میں پہلی بار ٹیکس وصولی قومی تحریک بن چکی ہے۔ ٹیکس وصولی کو تحریک کی شکل دینے کا کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس وصولی کے قومی فرض کو تحریک کی شکل دینے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔ پاکستان کو خود انحصاری کی منزل سے ہم کنار کرنے کی جانب عملی قدم کپتان نے اٹھایا۔ حب الوطنی اسے کہتے ہیں۔ — Firdous … Read More

تازہ ترین ویڈیوز