Tag Archives: جذبہ خیر سگالی

بھارتی پائلٹ عالمی میڈیا بی بی سی، سی این این، اسکائی نیوز، الجزیرہ وزیراعظم عمران خان واہگہ بارڈر

بھارت پائلٹ کی واپسی کو چھپانا چاہتا تھا،...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مکار بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا،  بھارت کی درخواست پر بھارتی پائلٹ کی حوالگی کا وقت پہلے سے طے تھا، بھارتی میڈیا نے ابھی نندن کی حوالگی میں تاخیر کا الزام لگایا، بھارت معاملے کو آشکار نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پوری دنیا نے کوریج دے کر بھارت کا غرور مٹی میں ملا دیا۔ رسی جل  گئی پر  بل نہ گیا  ،  پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت انڈین  پائلٹ کی واپسی  کے وقت بھارتی میڈیا کا تاخیر کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

امن کیلئے بھارت ایک قدم آئے،ہم دو آئینگ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں وزیر اعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان  کر دیا۔ وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بھارت  کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت امن کیلئے ایک قدم بڑھائے ، ہم دو بڑھائیں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کو امن کے کئی مواقع دیےمگر بد قسمتی سے کوئی اچھا رسپانس نہ ملا ، ہم نے امن کیلئے کرتار پور راہداری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز